|
||||
جانداروں کا سائنسی مطالعہ کہلا تا ہے۔ |
-1 |
|||
فارمنگ |
بیالوجی |
کیمسٹری |
فزکس |
|
بیالوجی کس زبان کا لفظ ہے؟ |
-2 |
|||
جرمن |
انگلش |
اردو |
یونانی |
|
انٹو مولوجی میں مطا لعہ کیا جا تا ہے۔ |
-3 |
|||
بیکٹیریا کا |
حشرات کا |
آرگنیلیز کا |
ٹشو کا |
|
پودوں کے سائنسی مطا لعہ کو کہتے ہیں۔ |
-4 |
|||
باٹنی |
زووالوجی |
انا ٹومی |
ہسٹو لوجی |
|
ہسٹا لو جی سائنسی مطا لعہ ہے۔ |
-5 |
|||
ٹشوز کا |
مسلز کا |
سیلز کا |
آرگنز کا |
|
جینز کا مطالعہ اور وراثت میں ان کے کردار
کا مطا لعہ کہلاتا ہے۔ |
-6 |
|||
وراثت |
جینٹکس |
اینا ٹمی |
ہسٹولوجی |
|
مائیکرو سکوپ کی مدد سے ٹشوز کا مطا لعہ کہلا
تاہے۔ |
-7 |
|||
ایناٹمی |
ہسٹولوجی |
مورفولوجی |
فزیالوجی |
|
خصو صیات کے ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل
ہونے کے علم کو کہتے ہیں۔ |
-8 |
|||
انٹو مولوجی |
سیل بیا لوجی |
فزیالوجی |
جنیٹکس |
|
ادویات اور جا نداروں کے جسم پر ان کے
اثرات کا مطا لعہ کہلا تا ہے۔ |
-9 |
|||
پیرا سائٹو لوجی |
فارماکالوجی |
انٹیو مولوجی |
سوشیوبائیولوجی |
|
جانداروں کی اندرو نی سا ختوں کا مطا لعہ کہلا
تا ہے۔ |
-10 |
|||
مائیکرو بائیولوجی |
ہسٹولوجی |
اینا ٹمی |
مورفولوجی |
|
حشرات کا مطا لعہ کہلا تا ہے۔ |
-11 |
|||
ٹیکنالوجی |
انٹو مولوجی |
فارماکولوجی |
ٹیکسانومی |
|
فوسلز کا مطا لعہ کہلا تا ہے۔ |
-12 |
|||
پیرا سائیٹو لوجی |
پلیونٹولوجی |
فارماکولوجی |
ایمونولوجی |
|
جانداروں کے اجسا م میں سر انجام دینے والے
افعال کا علم کہلا تا ہے۔ |
-13 |
|||
فزیا لوجی |
ہسٹولوجی |
اینا ٹومی |
ما رفو لوجی |
|
معاشی حوالہ سے جانداروں کا مطالعہ کہلاتا ہے؟ |
-14 |
|||
بائیو اکنامکس |
بائیو جیو گرافی |
بائیوکیمسٹری |
بائیو فزکس |
|
ہور ٹیکلچر کا تعلق کس سے ہے؟ |
-15 |
|||
میڈیسن |
فشریز |
مرغبانی |
باغبانی |
|
اس کا تعلق جا نداروں کے کمپاؤنڈز سے ہے۔ |
-16 |
|||
بائیو میٹری |
بائیو اکنا مکس |
بائیو کیمسٹری |
بائیو فزکس |
|
عبد الما لک اصمعیٰ پیدا ہوئے۔ |
-17 |
|||
980 AD |
780 AD |
740 AD |
721 AD |
|
"الابل " مشہور
کتاب لکھی۔ |
-18 |
|||
عبد الما لک اصمعی |
ڈارون |
بو علی سینا |
جابر بن حیان |
|
علم طب کا با نی کہا جا تا ہے۔ |
-19 |
|||
الرازی |
ارسطو |
بو علی سینا |
جابر بن حیان |
|
جا بر بن حیان پیدا ہوا۔ |
-20 |
|||
انگلینڈ |
پاکستان |
ایران |
عراق |
|
"القا نون فی الطب" کا مصنف
ہے۔ |
-21 |
|||
علی ابن عیسی |
عبد الملک اصمعی |
جابر بن حیان |
بو علی سینا |
|
بو علی سینا کی طب پر کتا ب ہے۔ |
-22 |
|||
الحیوان |
القا نون فی الطب |
الوحوش |
النبا تات |
|
پہلا مسلما ن سا ئنس دان جس نے تفصیل سے
جا نوروں کا مطا لعہ کیا ہے۔ |
-23 |
|||
الرازی |
عبد الملک اصمعی |
جابر بن حیان |
بو علی سینا |
|
فطرت میں پا ۓ جا نے والے ایلمینٹس کی
تعداد ہے۔ |
-24 |
|||
93 |
92 |
91 |
90 |
|
ما لیکیولز جن کا ما لیکیو لر ویٹ کم ہو تا ہے
،کہلا تے ہیں۔ |
-25 |
|||
مائیکرو مالیکیولز |
میکرو مالیکیولز |
غیر نامیا تی مالیکیولز |
نامیا تی مالیکیولز |
|
آرگینلیز مل کر بنا تے ہیں۔ |
-26 |
|||
آرگن |
سسٹمز |
ٹشوز |
سیلز |
|
میکرو مالیکیول کی مثا ل ہے۔ |
-27 |
|||
سوڈیم کلو رائیڈ |
پروٹین |
گلوکوز |
پانی |
|
زمین کا وہ حصہ جہاں کمیونیٹیز رہتی ہیں، کہلا تا
ہے۔ |
-28 |
|||
ایکو سسٹم |
بائیو سفیئر |
پا پولیشن |
ہیمی ٹیٹ |
|
ہر جاندار میں سب سے زیا دہ پا یا جا نے والا با
ئیو ایلیمنٹ ہے۔ |
-29 |
|||
نائٹروجن |
آکسیجن |
کاربن |
ہائیڈروجن |
|
کتنے عناصر پورے جسم کی کمیت کا نوے فیصد بناتے
ہیں؟ |
-30 |
|||
10 |
8 |
6 |
4 |
|
ایلیمنٹ جو جا ندار کے جسم کا 3 فیصد حصہ بنا تا
ہے۔ |
-31 |
|||
نائٹروجن |
آکسیجن |
کاربن |
ہائیڈروجن |
|
مائیکرو مالیکیول کی مثا ل ہے۔ |
-32 |
|||
پروٹینز |
لپڈز |
سٹارچ |
گلوکوز |
|
ایلیمنٹ جو جانداروں کے جسم کا 65 فیصد حصہ
بناتا ہے؟ |
-33 |
|||
نائٹروجن |
آکسیجن |
کاربن |
ہائیڈروجن |
|
2010ء میں پاکستان میں انسا ن کی پا پو لیشن مشتمل تھی ۔ |
-34 |
|||
5.173 ملین افراد پر |
19.5 ملین افراد پر |
17 ملین افراد پر |
07۔10 ملین افراد پر |
|
ایک آرگن کی مثال ہے۔ |
-35 |
|||
معدہ |
کاربن |
الیکٹران |
نیوران |
|
ایک بائیو ما لیکیول ہے۔ |
-36 |
|||
کلورین |
آئیوڈین |
پروٹین |
پروٹان |
|
پودے کا ریپروڈکٹو آرگن ہے۔ |
-37 |
|||
پھول |
پتا |
تنا |
جڑ |
|
سرسوں کا پودا بویا جاتا ہے۔ |
-38 |
|||
موسم گرما میں |
موسم سرما میں |
موسم خزاں میں |
موسم بہار میں |
|
مندرجہ ذیل میں سے کس جا ندار میں کو لو نئیل
آرگنائزیشن پا ئی جا تی ہے؟ |
-39 |
|||
والووکس |
یو گلینا |
پیرا میشیم |
امیبا |
|
یونی سیلو لر ہے۔ |
-40 |
|||
مینڈک |
گھوڑا |
یو گلینا |
خرگوش |
|
براسیکا کمپسٹریس کس پودے کا سائنسی نا م ہے؟ |
-41 |
|||
خربوزہ |
سیب |
سرسوں |
آم |
|
ایک ہی سپی شیز کے افراد جو ایک ہی وقت میں ایک
ہی جگہ پائے جاتے ہوں، کون سا لیول بناتے ہیں؟ |
-42 |
|||
پاپولیشن |
کمیونٹی |
ایکو سسٹم |
مسکن |
|
ایک سائنسدان انسانی انسولین کا جین بیکٹیریا
میں داخل کرنے کے طریقوں کا مطالعہ کر رہا ہے۔ یہ بائیولوجی کی کونسی شاخ ہو
سکتی ہے؟ |
-43 |
|||
فارماکولوجی |
بائیو ٹیکنالوجی |
فزیالوجی |
ایناٹمی |
|
ان میں سے کس بائیو ایلیمنٹ کا پروٹو پلازم میں
تناسب سب سے زیادہ ہے؟ |
-44 |
|||
آکسیجن |
نائٹروجن |
بائیڈروجن |
کاربن |
|
مندرجہ ذیل میں سے کون سے گروہ کے تمام ممبر
خوراک جذب کر کے جسم میں لے جاتے ہیں؟ |
-45 |
|||
جانور |
بیکٹیریا |
فنجائی |
پروٹیٹس |
|
ایک جیسے سیلز جو گروہ کی شکل میں ترتیب پائے
ہوئے ہوں او ر ایک ہی کام کرتے ہوں،کہلاتے ہیں۔ |
-46 |
|||
آرگنیلی |
ٹشو |
آرگن سسٹم |
آرگن |
|
جانوروں کا کونسا ٹشو گلینڈولر ٹشو بھی بناتا
ہے؟ |
-47 |
|||
مسکولر ٹشو |
کنیکٹو ٹشو |
ایپی تھیلیل ٹشو |
نروس ٹشو |
|
پودوں میں تنظیم کا کونسا لیول کم واضح ہے؟ |
-48 |
|||
ٹشو لیول |
آرگن لیول |
آرگن سسٹم لیول |
آرگنزم لیول |
|
والوو کس کے بارے میں کیا درست ہے؟ |
-49 |
|||
ملٹی سیلولر یو کیریوٹ |
کولونیئل یو کیریوٹ |
یونی سیلولر یو کیریوٹ |
یونی سیلولر پروکیریوٹ |
|
اگر ہم ایک جنگل میں موجود جانوروں کی مختلف سپی
شیز کے مابین غذائی تعلقات کا مطالعہ کریں تو تنظیم کا کونسا لیول ہوگا؟ |
-50 |
|||
بائیو سفیر لیول |
کمیونٹی لیول |
پاپولیشن لیول |
آرگنزم لیول |
|
مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں۔ |
||||
|
|
بائیو سفئیر
لیول کی تعریف کریں۔اور کرہ زندگی سے کیا مراد ہے؟ |
س1 |
|
زمین کا وہ حصہ جہاں جانداروں کی کمیونٹیز رہتی
ہیں بائیو سفیئر لیول کہالاتا ہے۔یہ تمام ایکو سسٹم پر مشتمل ہوتا ہے اسے کرہ
زندگی بھی کہتے ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
پاپولیشن اور کمیونٹی
میں فرق بیان کریں۔ |
س2 |
|
کسی خاص جگہ میں کسی خاص وقت میں پائے جانے والے ایک ہی سپی شیز کے افراد کو
"پاپولیشن"کہتے ہیں جبکہ مختلف پاپولیشنز باہم مل کر
"کمیونٹی" بناتے ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
بائیو ٹیکنالوجی کی تعریف کریں۔ |
س3 |
|
بائیولوجی کی وہ شاخ جو جانداروں کا انسانی
بہبود کے لیے صنعتی پیمانے پر استعمال کا مطالعہ کرتی ہے "بائیو
ٹیکنالوجی" کہلاتی ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
آج کے دور میں بڑے بائیو لوجیکل ایشوز کون سے
ہیں؟ |
س4 |
|
انسانی گروتھ،انسانی آبادی،انفیکشنز سے بیماریاں
اور ملیریا آج کے دور کے بڑے بائیولوجیکل ایشوز ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
روزمرہ زندگی میں ہورٹیکلچر
کے دو استعمالات لکھیں۔ |
س5 |
|
1۔اس کے ماہر افراد سجاوٹ کے لیے استعمال ہونے والے پودوں ،پھلوں
کی موجودہ اقسام کی بہتری کے لیے کام کرتے ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
مائیکرو مالیکیولز اور میکرو مالیکیولز میں فرق
بیان کریں۔ |
س6 |
|
ایسے مالیکیولز جن کا مالیکیولر ویٹ کم ہوتا ہے
مائیکرو مالیکیولز کہلاتے ہیں ،مثلاً پانی،جبکہ ایسے مالیکیولز جن کا مالیکیولر
ویٹ زیادہ ہوتا ہے میکرو مالیکیولز کہلاتے ہیں ،مثلاً لپڈز۔ |
ج۔ |
|||
|
جابر بن حیان کے بارے میں آپ کیا جانتے
ہیں؟/جابر بن حیان کے دو کارنامے لکھیں۔ |
س7 |
||
جابر بن حیان کے طب کی پریکٹس عراق مین کی۔
کیمسٹری میں تجرباتی تحقیق کا عمل جابر بن حیان نے متعارف کروایا ۔ اُنہوں نے
پودوں اور جانوروں پر کئی کتب تحریر کیں۔ " النباتات" اور "الحیوان"
ان کی مشہور کتب ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
ذوولوجی
اور بوٹنی میں فرق بیان کریں۔ |
س8 |
|
جانوروں کا مطالعہ زوالوجی جبکہ پودوں کا سائنسی
مطالعہ بوٹنی کہلاتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
مسٹرڈ پلانٹ کے دو فائدے،دو استعمالات اور اہمیت
بیان کریں۔ |
س9 |
|
مسٹرڈ پلانٹ کے پتوں کو سبزی کے طور پر استعمال
کیا جاتا ہے۔ اس کے پھول کی پتیوں اور اس کے بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
سیل لیول اور ٹشو لیول کا موازنہ کریں۔ |
س10 |
|
سیل لیول: جب آرگینلز جمع ہوتے ہیں تو زندگی کی اکائیاں
یعنی سیلز بنتے ہیں۔ ایک سیل سے مراد کام کرنے کے لیے مختلف آرگینلز کا گروپ ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
بائیو جیوگرافی سے کیا مراد ہے؟ |
س11 |
|
اس کا تعلق زمین کے مختلف جغرافیائی حصوں میں
جانداروں کی سپی شیز کی موجودگی اور پھیلاؤکے مطالعہ سے ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
سرسوں کے پودے کا سائنسی نام کیا ہے؟ |
س12 |
|
سرسوں کے پودے کا سائنسی نام" براسیکا
کمپیسٹر یس "ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
جینیٹکس
سے کیا مراد ہے؟ |
س13 |
|
جینز کا مطالعہ اور وراثت میں ان کے کردار کا
علم " جینیٹکس" کہلاتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
جابر بن حیان اور عبدالمالک اصمٰعی کی مشہور کتابوں کے نام
لکھیں۔ |
س14 |
|
جابر بن حیان کی مشہور کتب: النباتات اور
الحیوانات۔ |
ج۔ |
|||
|
|
چار یونی سیلولر جانداروں کے نام لکھیں۔ |
س15 |
|
بیکٹیریا،فنجائی،امیبا اور الجی یونی سیلولر
جاندار ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
بائیو مالیکیولز کے گروپس کے نام لکھیں۔ اور ایک مثال بھی
لکھیں۔ |
س16 |
|
بائیو مالیکیولز کو دو گروپس یعنی مائیکرو
مالیکیولز اور میکرو مالیکیولز میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ مائیکرو مالیکیولز میں
گلوکوز اور پانی وغیرہ جبکہ میکرو مالیکیولز میں نشاستہ،پروٹینز اور لپڈز وغیرہ
شامل ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
فارماکولوجی اور ایمیونولوجی کی تعریف کریں۔ |
س17 |
|
ادویات اور جانداروں کے جسم پر ان کے اثرات کا
علم " فارماکولوجی" کہلاتا ہے جبکہ جانوروں کے مدافعتی نظام یعنی
ایمیون سسٹم کا علم جو جسم میں نقصان دہ مائیکرو آرگنزم کے خلاف دفاع دیتا ہے
" ایمیونولوجی " کہلاتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
سپی شیز کی تعریف کریں۔ |
س18 |
|
ایسے مماثل جانداروں کا گروہ جو فطری طور پر آپس
میں جنسی تولید کی اہلیت رکھتے ہوں ،سپی شیز کہلاتے ہیں۔ ایک سپی شیز کے جاندار
جنسی تولید کے لحاظ سے دوسری سپی شیز کے جانداروں سے الگ ہوتے ہیں۔ انسان ایک
سپی شیز ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
ہسٹولوجی سے کیا مراد ہے؟ |
س19 |
|
بائیولوجی کی وہ شاخ جس میں جانداروں کے ٹشوز
کا مائیکروسکوپ کی مدد سے مطالعہ کیا
جاتا ہے، "ہسٹولوجی " کہلاتی ہے ۔ |
ج۔ |
|||
|
|
پیراسائٹس سے کیا مراد ہے؟ |
س20 |
|
پیرا سائٹس ایسے جاندار ہیں جو دوسرے زندہ
جانداروں سے خوراک اور رہنے کی جگہ لیتے ہیں اور بدلے میں ان کو نقصان پہنچاتے
ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
فارمنگ سے کیا مراد ہے؟ |
س21 |
|
فارمنگ میں مختلف اقسام کے فارم تیار کیے جاتے
ہیں۔ مثال کے طور پر ان فارمز پر نسل کشی کے ایسے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں جن
سے زیادہ دودھ اور پروٹینز دینے والے جانور حاصل ہوں ،پولٹری فارمز سے مرغیوں
اور انڈوں کی پیداوار حاصل کی جاتی ہے، جبکہ فروٹ فارمز میں پھلوں والے پودے
اُگائے جاتے ہیں اور ان کی مختلف اقسام تیار کی جاتی ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
پودے کے ویجیٹیٹو آرگنز سے کیا مراد ہے؟ دو
مثالیں دیں۔ |
س22 |
||
یہ آرگنز سیکسوئل ری پروڈکشن میں حصہ نہیں لیتے۔
جڑ،تنا اور شاخیں اس کی مثالیں ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
مالیکیولر بائیولوجی سے کیا مراد ہے؟ نیز ایک
مثال بھی لکھیں۔ |
س23 |
|
زندگی کے مالیکیولز
مثلا! پانی، پروٹینز، کاربو ہائیڈریٹس ،لپڈز اور نیوکلیک ایسڈ کے بارے میں علم
" مالیکیولر بائیولوجی " کہلاتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
بائیو اکنامکس سے کیا مراد ہے؟ نیز ایک مثال بھی
لکھیں۔ |
س24 |
|
اس کا تعلق معاشی حوالہ سے جانداروں کا مطالعہ
ہے۔ مثال کے طور پر بائیو اکنامکس کے ذریعے گندم کی فصل پر لگائے جانے والے
سرمایہ اور اس کی قیمتِ فروخت کا حساب کر کے نفع یا نقصان کا تعین کیا جا سکتا
ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
بائیو ٹیکنالوجی انسانیت کی کیسے مدد کرتی ہے؟ |
س25 |
|
اس میں تحقیق کے بعد مائیکرو آرگنزمز سے مختلف
مفید مصنوعات تیار کی جاتی ہیں اور دوسرے بہت سے پراڈکٹ بنائے جاتے ہیں جن سے
انسانیت کو بہت فائدہ پہنچتا ہو۔ بائیو ٹیکنالوجی کی مدد سے جدید ادویات تیار کی
جاتیں ہیں جو پہلے سے زیادہ موثر ہوتی ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
یونی سیلولر جانداروں سے کیا مراد ہے؟ |
س26 |
|
ایسے
جاندار جن میں ایک ہی سیل
جانداروں کی زندگی بناتا ہے اور زندگی
کے تمام افعال اور سرگرمیاں سر انجام
دیتا ہے"یونی سیلولر جاندار" کہلاتے ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
پودوں کے ویجیٹیٹو آرگنز کو دو مثالوں سے بیان
کریں۔ |
س27 |
|
پودوں کے ایسے حصے جو سیکسوئل ری پروڈکشن میں
حصہ نہیں لیتے ویجیٹیٹو آرگنز کہلاتے ہیں۔ مثلاً جڑ ،تنا اور شاحیں وغیرہ۔ |
ج۔ |
|||
|
|
سپی شیز
اور مسکن میں فرق بیان کرین۔ |
س28 |
|
ایسے مماثل جانداروں کا گروہ جو فطری طور پر آپس
میں جنسی تولید کی اہلیت رکھتے ہوں "سپی شیز" کہلاتے ہیں، جبکہ
جانداروں کے رہنے کی جگہ کو "مسکن" کہتے ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
جانوروں کا آرگن سسٹم لیول پودوں کی نسبت زیادہ پیچیدہ ہوتا ہے ،کیوں؟ |
س29 |
|
جانوروں کا آرگن سسٹم لیول پودوں کی نسبت زیادہ
پیچیدہ ہوتا ہے اس کی وجہ جانوروں میں پودوں کی نسبت زیادہ افعال اور سرگرمیاں
ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
ٹشو لیول کو مختصر واضح کریں۔ |
س30 |
|
ملٹی سیلولر جانداروں میں ایک جیسے سیلز گروپس
کی شکل میں منظم ہوتے ہیں ان گروپس کو ٹشوز کہتے ہیں۔ایک ٹشو سے مراد مشترکہ کام
کے لیے مخصوص ایک جیسے سیلز کا گروپ ہے۔ پودوں اور جانوروں میں ٹشوز کی بہت سی
اقسام پائی جاتی ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
پیراسائیٹ کیا ہیں؟ پیرا سائٹالوجی کی تعریف
کریں۔ |
س31 |
|
پیرا سائٹس ایسے جاندار ہیں جو دوسرے زندہ
جانداروں سے خوراک اور رہنے کی جگہ لیتے ہیں اور بدلے میں ان کو نقصان پہنچاتے
ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
فزیالوجی
اور ٹیکسانومی میں فرق بیان کریں۔ |
س32 |
|
جانداروں کے جسم میں سر انجام پانے والے افعال
کا مطالعہ "فزیالوجی"کہلاتا ہے جبکہ بائیولوجی کی وہ شاخ جس میں
جانداروں کو سائنسی نام دیا جاتا ہے اور ان کی کلاسیفیکیشن کی جاتی ہے ،
ٹیکسانومی کہلاتی ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
بائیو فزکس سے کیا مراد ہے؟ نیز ایک مثال بھی
لکھیں۔ |
س33 |
|
بائیو فزکس کا تعلق فزکس کے ان قوانین کے مطالعہ
سے ہے جن کا اطلاق بائیولوجیکل مظاہر پر ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر فزکس میں لیور
اور بائیولوجی میں جانوروں کی ٹانگوں کے کا کام کرنے کے اصول۔ |
ج۔ |
|||
|
|
ٹیکسانومی کی تعریف کریں۔ |
س34 |
|
بائیولوجی کی وہ شاخ جس میں جانداروں کو سائنسی
نام دیا جاتا ہے اور ان کی کلاسیفیکیشن کی جاتی ہے ، ٹیکسانومی کہلاتی ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
ویجیٹیٹو اورری پروڈکٹو آرگنز میں فرق بیان
کریں۔ |
س35 |
|
ویجیٹیٹو آرگنز: یہ آرگنز سیکسوئل ری پروڈکشن میں حصہ نہیں
لیتے۔ جڑ،تنا اور شاخیں اس کی مثالیں ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
بائیو
مالیکیول سے کیا مراد ہے؟ |
س36 |
|
زندگی کے مالیکیول " بائیو مالیکیول"
کہلاتے ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
بائیولوجی سے کیا مراد ہے؟ |
س37 |
|
زندگی کا سائنسی مطالعہ بائیولوجی کہلاتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
مقداری مشاہدات کو ماہیتی مشاہدات سے زیادہ درست کیوں مانا جاتا ہے؟ |
س38 |
|
مقداری مشاہدات کو ماہیتی مشاہدات سے زیادہ درست
مانا جاتا ہے کیونکہ یہ متغیر نہیں ہوتے
،ماپے جا سکتے ہیں اور ان کا اندراج ہندسوں کی صورت میں کیا جاتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
کوئی چھے اہم بائیو ایلیمنٹس کے نام لکھیں۔ |
س39 |
|
P & Ca,N,H,C,O اہم بائیو ایلیمنٹس ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
کولونیئل ٹائپ آرگنائزیشن سے کیا مراد ہے؟ |
س40 |
|
کولونئیل ٹائپ سیلولر آرگنائزیشن میں بہت ساے
یونی سیلولر جاندار مل کر اکٹھے رہتے ہیں لیکن ان میں کام کی کوئی تقسیم نہیں
ہوتی ،کالونی میں ہر سیل اپنی زندگی گزارتا ہے۔ والوکس پانی میں رہنے والا ایک
سبز الگا ہے جس میں کولونئیل آرگنائزیشن موجود ہوتی ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
اینیمل ہسبنڈری یا علم حیوانات پروری سے کیا
مراد ہے؟ |
س41 |
|
اینیمل ہسبنڈری ری ایگریکلچر کی ایک شاخ ہے جس
میں پالتو جانوروں مثلاً بھیڑ،گائے ،بھینس وغیرہ کی حفاظت اور نسل کشی کی جاتی
ہے۔ اینیمل ہسبنڈری کا کورس بھی ہائر سیکنڈری تعلیم کے بعد کیا جاتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
بائیو لوجیکل میتھڈ میں ڈیٹا اینالسز کی اہمیت
بیان کریں۔ |
س42 |
|
تجربات کے ذریعے ہائپو تھیسس کو مانا یا رد کیا
جاتا ہے۔اور اس کے لیے ڈیٹا کا تجزیہ ضروری ہے۔ تجزیہ کرنے کے بعد اس طریقے کو
بھی بیان کرنا ہوتا ہے جس کے مطابق سائنس دان نے تجزیہ کیا ہو۔ تاکہ اس تجربہ کو
دوسرے سائنس دان بھی دہراسکیں اور نتائج کو یقینی بنا سکیں۔ڈیٹا کے تجربہ کے لیے
عموماً شماریاتی طریقے یعنی تناسب اور پروپورشن استعمال کیے جاتے ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
فزیالوجی اور
ایناٹمی کی تعریف کریں۔ |
س43 |
|
جانداروں کے جسم میں سر انجام دیے جانے والے
افعال کے کے بارے میں علم کو "فزیالوجی "کہتے ہیں جبکہ اندرونی ساختوں
کے مطالعہ کو "اناٹمی" کہتے ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
پیراسائیٹالوجی کی تعریف کریں۔ |
س44 |
||
بائیولوجی کی وہ شاخ جو پیراسائٹ کے علم کے
متعلق ہے " پیرا سائٹالوجی" کہلاتی ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
بو علی سینا کی دو خدمات لکھیں۔ |
س45 |
||
بو علی سینا کو علمِ طب کا بانی مانا جاتا ہے۔
ان کو مغرب میں ایوسینا پکارا جاتا ہے،
وہ ایک طبیب،فلاسفر،ماہر فلکیات اور ایک شاعر تھے۔ ان کی کتاب " القانون فی
الطب" کو مغرب میں علم طب کے قانون کا درجہ حاصل ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
آرگن سے کیا مراد ہے؟ مثال دیں۔ |
س46 |
||
اعلیٰ درجہ کے ملٹی سیلولر جانداروں میں ایک سے
زیادہ اقسام کے ٹشوز جن کے افعال ایک دوسرے سے وابستہ ہوں آپس میں مل کر ایک
آرگن بناتے ہیں۔ مثلاً معدہ،جگر اور دل وغیرہ آرگن ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
زراعت/ایگریکلچر سے کیا مراد ہے؟ |
س47 |
||
یہ پیشہ غذائی فصلوں اور ان جانوروں سے متعلق ہے
جو خوراک کے ذرائع ہیں ایک زرعی ماہر فصلوں مثلاً گندم،چاول،مکئی وغیرہ اور
جانوروں مثلاً بھینس،گائے وغیرہ کی پیدا وار میں بہتری کر کے تحقیق کرتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
کمیونٹی سے کیا مراد ہے؟ مثال دین۔ |
س48 |
|
ایک ہی ماحول میں رہنے والی مختلف پاپولیشنز جو
آپس مین لین دین کرتی ہیں، ایک کمیونٹی کہلاتی ہیں۔مثلاً جنگل ایک کمیونتی ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
مائیکرو بائیولوجی اور مور فولوجی کا موازنہ کریں۔ |
س49 |
|
مائیکرو بائیو لوجی: اس ڈویژن کا تعلق
مائیکرو آرگنزمز مثلاً بیکٹیریا وغیرہ کے سائنسی مطالعہ سے ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
سیل بائیولوجی سے کیا مراد ہے؟ |
س50 |
|
سیل اور سیل میں پائے جانے والے آرگینلز کی
ساختوں اور افعال کا مطالعہ " سیل بائیولوجی" کہلاتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
جینیٹکس
اور ایمبریولوجی سے کیا مراد ہے؟ |
س51 |
|
جنیٹکس: جینز کا مطالعہ اور وراثت میں ان کے کردار کے
علم کو جنیٹکس کہتے ہیں۔ وراژت سے مراد خصوصیات کا ایک نسل سے دوسری نسل میں
منتقل ہونا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
بائیو ایلیمنٹس سے کیا مراد ہے؟ |
س52 |
|
وہ ایلیمنٹس جو جانداروں کے اجسام کی بناوٹ میں
حصہ لیتے ہیں " بائیو
ایلیمنٹس" کہلاتے ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
بائیو کیمسٹری سے کیا مراد ہے؟ |
س53 |
|
جانداروں میں پائے جانے والے مختلف کمپاؤنڈز اور
ان میں ہونے والے کیمیکل ری ایکشنز کا
مطالعہ "بائیو کیمسٹری" کہلاتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
آرگن سسٹم سے کیا مراد ہے؟ |
س54 |
|
مختلف آرگنز آپس میں منظم ہو کر ایک آرگن سسٹم
بناتے ہیں۔ ایک آرگن سسٹم میں ہر آرگن اپنا مخصوص کا م کرتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
آرگینلی کی تعریف کریں۔ |
س55 |
|
بائیو مالیکیولز کا آپس میں میں مخصوص طرح سے
جڑنا " آرگینلی "کہلاتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
اینٹومولوجی کی تعریف کریں۔ |
س56 |
|
حشرات کے متعلق سائنسی علم"
اینٹومولوجی" کہلاتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
فشریز اور فوریسٹری پر نوٹ لکھیں۔ |
س57 |
|
ماہی پروری یعنی مچھلیاں پالنے کا پیشہ "
فشریز" کہلاتا ہے جبکہ قدرتی جنگلات کی حفاظت کا پیشہ "فوریسٹری"
کہلاتا ہے۔ |
ج۔ |
|||
|
|
پیلیو نٹولوجی اور سوشیو بائیولوجی میں فرق بیان کریں۔ |
س58 |
|
جانداروں کے فوسلز کا علم "
پیلیونٹولوجی" کہلاتا ہے جبکہ جانوروں کے معاشرتی رویوں کے مطالعہ کو
"سوشیو بائیولوجی" کہتے ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
اینوائرنمینٹل بائیولوجی اور فوسل کی تعریف
کریں۔ |
س59 |
|
جانداروں اور ان کے ماحول کے باہمی تعلق کو
" اینوائرنمینٹل بائیولوجی" کہتے ہیں جبکہ مردہ جانداروں کی باقیات کو
" فوسلز" کہتے ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
بائیولوجی کی تین بڑی ڈویژنز کون کون سی ہیں؟ |
س60 |
|
1۔زوولوجی۔۔۔۔۔2۔بوٹنی۔۔۔۔۔۔۔3۔مائیکرو بائیولوجی۔ |
ج۔ |
|||
|
|
بین الحدود سائنسز کیسے جنم لیتے ہیں؟ |
س61 |
|
سائنس کے ایسے علوم جن کی حدیں ایک دوسرے میں
مدغم ہوں "بین الحدود سائنسز" کہلاتی ہیں۔ |
ج۔ |
|||
|
|
بائیو میتھیمیٹکس /بائیو میٹری سے کیا مراد
ہے؟ نیز ایک مثال بھی لکھیں۔ |
س62 |
|
اس شاخ میں میتھیمیٹکس کے اصول اور طریقوں کو
استعمال کر کے بائیو لوجیکل اعمال کو
پڑھا جاتا ہے۔ مثلاً تجرباتی کام کے بعد حاصل ہونے والے اعداد و شمار کا تجزیہ
کرنے کے لیے بائیولوجسٹس میتھیمیٹکس کے اصول استعمال کرتے ہیں۔ |
ج۔ |
|||
مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تفصیل سے تحریر
کریں۔ |
||||
بائیو لوجی سے منسلک کوئی سے پانچ پیشوں کی وضاحت کریں۔ |
سوال۔1 |
|||
بائیو لو جی کا دوسرے سائنسی علوم سے کیا تعلق
ہے؟ کسی پانچ کی وضا حت کریں۔ |
سوال۔2 |
|||
پاپولیشن لیول ، کمیونٹی کیول اور آرگنزم کی کی وضاحت کریں۔ |
سوال۔3 |
|||
آرگن سے کیا مراد ہے؟ آرگن سسٹم لیول کی وضاحت
کریں۔۔ |
سوال۔4 |
|||
بیا لو جی کی تعریف کریں اور اس کی پانچ بڑی
ڈویژن پر تفصیلاً نوٹ لکھیں۔ |
سوال۔5 |
|||
سیلولر آرگنائزیشن سے کیا مراد ہے؟ نیز اس کی
اقسام بھی بیان کریں۔ |
سوال۔6 |
|||
بائیولوجی میں مسلمان سائنسدانوں کی خدمات بیان
کریں۔ |
سوال۔7 |
|||
جا بر بن حیان اور بو علی سینا کی سائنس
میں خدمات تفصیلاً بیان کریں ۔ |
سوال۔8 |
|||
مالیکیو لرلیول ، ٹشو لیول اور اٹامک لیول کی وضاحت کریں۔ |
سوال۔9 |
|||
یونی سیلولر آرگنائزیشن، ملٹی سیلولر آرگنائزیشن
اور کولونئیل آرگنائزیشن کی وضاحت کر یں۔ |
سوال۔10 |
|||
بائیو ٹیکنا لوجی سے کیا مراد ہے نیز جدید دور میں اس کے استعمالات تحریر کریں۔ |
سوال۔11 |
Age of passion. It is an online study platform. Urdu Translation for all classes. Evidence Based and Proven to Work, we use the Most Effective Teaching methods.
- Class 9th>
- ENGLISH
- _Unit-1
- _Unit-2
- _Unit-3
- _Unit-4
- _Unit-5
- _Unit-6
- _Unit-7
- _Unit-8
- _Unit-9
- _Unit-10
- _Unit-11
- _Unit-12
- _Letters
- _Questions & Answers
- _Summaries (Poems)
- _Sentences
- _Urdu Translation
- _Eng. Notes All Units
- _Eng. Notes All Units with Grammar
- BIOLOGY (UM)
- _Unit-1
- _Unit-2
- _Unit-3
- _Unit-4
- _Unit-5
- _Unit-6
- _Unit-7
- _Unit-8
- _Unit-9
- Pak-Studies
- _Unit-1
- _Unit-2
- _Unit-3
- _Unit-4
- _Unit-5
- Physics Notes
- Chemistry Notes
- Bise Punjab
- _Answer Sheet Sample
- _Physics Paper Scheme
- _Chemistry Paper Scheme
- _Biology Paper Scheme
- _Math (Sci) Paper Scheme
Spellings
Introduction to Biology ( UM Unit-1)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment