Spellings

Pak-Studies (UM Unit-3)

pak studies 9th,pak study notes 9th,9th pak study,مطالعہ پاکستان نہم,9th class pak study long question,9th class pak study,pak stduy 9th ch 3,

مطالعہ پاکستان    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبق نمبر3۔۔۔۔۔۔۔زمین اور ماحول

کوہستان ہندو کش کی بلند ترین چوٹی ہے۔

1

ایورسٹ

نانگا پربت

ترچ میر

ملکہ پربت

 

پاکستان کے جنوبی علاقے میں کونسا پہاڑی سلسلہ ہے؟

2

کوہ سفید

کوہ کیر تھر

کوہ قراقرم

ہمالیہ

 

پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟

3

896096 کلو میٹر

796096 کلو میٹر

795095 کلو میٹر

696095کلو میٹر

 

پاکستان کے جنوب میں کونسا سمندر واقع ہے؟

4

بحیرہ قلزم

خلیج فارس

بحیرہ عرب

خلیج بنگال

 

پاکستان کے کتنے فیصد رقبے پر جنگلات ہیں؟

5

25%

15%

5%

0.50%

 

پاکستان اور چین کی سرحد کے ساتھ کونسا پہاڑی سلسلہ ہے؟

6

کوہ ہندوکش

کوہ قراقرم

شوالک

کوہ ہمالیہ

 

شاہراہ ریشم کس درے سے پاکستان کو چین سے ملاتی ہے؟

7

درہ گومل

درہ ٹوچی

درہ خیبر

درہ خنجراب

 

پاکستان کا قومی جانور ہے۔

8

شیر

ہرن

مارخور

چکور

 

شا ہراہ ریشم کن دو ملکوں نے مل کر بنا ئی ہے؟

9

پاکستا ن اور چین

پاکستا ن اور تر کی

پاکستا ن اورعراق

پاکستا ن اور ایران

 

پاکستان کے شمال میں کون سا ملک ہے؟

10

افغا نستان

بھارت

ایران

چین

 

پاکستان کے  مشرق میں کون سا ملک ہے؟

11

افغا نستان

بھارت

ایران

چین

 

پاکستان کے  مغرب میں کون سا ملک ہے؟

12

افغا نستان

بھارت

ایران

چین

 

پاکستا ن  کا کل رقبہ دنیا  کے کل رقبے کا ہے۔

13

0.87%

0.67%

0.60%

0.50%

 

وسطی مکرا ن کی  پہا ڑیاں کس صو  بے میں واقع ہیں؟

14

بلوچستان

خیبر پختونخواہ

سندھ

پنجاب

 

سیہا ن کی پہا ڑیا ں کس صو بے میں واقع ہیں؟

15

سندھ

بلو چستان

خیبر پختونخواہ

آزاد کشمیر

 

کے ۔ ٹو کا دوسرا نام  ہے۔

16

گوڈون آسٹن

نا نگا پربت

ہما لیہ

ملکہ پربت

 

کے ٹو  کی بلندی کتنے میٹر ہے؟

17

8611

8212

7961

7772

 

پاکستا ن میں سطح مرتفع کی تعداد ہے۔

18

پانچ

چار

تین

دو

 

کوہستا ن ہندو کش کے پہا ڑوں کا بیشتر حصہ پا یا جا تا  ہے۔

19

افغا نستان میں

  بھارت میں

ایران  میں

چین میں

 

سطح مرتفع بلو چستا ن کا علا قہ کس کی پیدا وار کے لیے مشہور ہے؟

20

سبزیوں

گنا

زرعی  اجناس

پھلوں

 

آب و ہوا کے لحاظ  سے پاکستان کو کتنے حصوں تقسیم کیا جاسکتا ہے؟

21

پانچ

چار

تین

دو

 

پاکستا ن میں بارش سال میں____ دفعہ ہو تی ہے۔

22

پانچ

چار

تین

دو

 

دریا ۓ سندھ کس مقا م پر  پاکستان میں دا خل ہو تا ہے؟

23

گلگت

چترال

کا غان

سکردو

 

پاکستان کا قو می پرندہ ہے۔

24

طوطا

چڑیا

فا ختہ

چکور

 

چولستا ن کا صحرا کس صو بے میں  ہے؟

25

بلوچستان

خیبر پختونخواہ

سندھ

پنجاب

 

خاران کا ریگستا ن  کس صو بے میں واقع ہے؟

26

بلوچستان

خیبر پختونخواہ

سندھ

پنجاب

 

پنجا ب کے میدا نی خطے میں آب پا شی کا بڑا ذریعہ کیا ہے؟

27

نہریں

ٹیوب ویل

بارش

تالاب

 

شور کی آلودگی زیادہ پا ئی جا تی ہے۔

28

شہری علا قوں میں

دیہا توں میں

مسجد میں

سکول میں

 

                            KEYS

 

ترچ میر…1

کوہ کیر تھر…2

3...796096 کلو میٹر

بحیرہ عرب…4

 

5...5%

کوہ قراقرم…6

درہ خنجراب…7

مارخور…8

 

پاکستا ن اور چین…9

چین…10

بھارت…11

افغا نستان…12

 

13...0.6%

بلوچستان…14

خیبر پختونخواہ…15

گوڈون آسٹن…16

 

17...8611

دو…18

افغا نستان میں…19

پھلوں…20

 

چار…21

دو…22

سکردو…23

چکور…24

 

پنجاب…25

بلوچستان…26

نہریں…27

شہری علا قوں میں…28

 

مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں۔

 

 

جنگلات کی کمی کی پانچ وجوہات تحریر کریں۔

س1

 

 

پاکستان کا محل وقوع بیان کریں۔

س2

 

 

زمینی آلودگی کی پانچ وجوہات بیان کریں۔

س3

 

 

درہ ٹوچی اور درہ گومل کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہیں؟

س4

 

 

ماحولیاتی آلودگی کی اقسام تحریر کریں۔

س5

 

 

پاکستان میں واقع پانچ بڑے گلیشیرز کے نام تحریر کریں۔

س6

 

 

اس وقت ہمارے ماحول کو کون کون سے خطرات درپیش ہیں؟

س7

 

 

ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے پانچ ممکنہ اقدامات بیان کریں۔

س8

 

 

ہمالیہ کبیر کے پہاڑی سلسلے کی مشہور چوٹی کون سی ہے؟

س9

 

 

پاکستان کے پانچ اہم قدرتی خطوں کےنام تحریر کریں۔

س10

 

 

پاکستان کے لیے افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کی اہمیت بیان کریں۔

س11

 

 

جنگلات کی بہتری کے لیے حکومت کون کون سے اقدامات کر رہی ہے؟

س12

 

 

ٹوبا کاکڑ کا پہاڑی سلسلہ کہاں واقع ہے؟

س13

 

 

طبعی خدو خا ل  کے لحاظ سے  پا کستا ن کو کتنے حصوں  میں تقسیم کیا گیاہے؟

س14

 

 

سطح مر تفع بلو چستا ن کے با رے میں آپ کیا جا نتے ہیں؟

س15

 

 

پا کستا ن  کے کو ئی سے دو  بیرا جوں کے نا م تحریر کریں۔

س16

 

 

شا ہراہ ریشم کس پہا ڑی سلسلے میں واقع ہے؟

س17

 

 

پہاڑ کسے کہتے ہیں؟

س18

 

 

سطح مر تفع پو ٹھوار کے با رے میں آپ کیا جا نتے ہیں؟

س19

 

 

کوہ سفید کے با رے میں آپ کیا جا نتے ہیں؟

س20

 

کوہ ہستا ن نمک کا پہا ڑی سلسلہ کہاں واقع ہے۔ اس سلسلے میں کون سے ذخائر پائے جاتے ہیں؟

س21

 

 

درجہ حرارت کے لحاظ سے پاکستا ن کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟

س22

 

 

ہما لیہ صغیر کے پہاڑی سلسلے  میں کون کونسے مشہور صحت افزا مقا مات ہیں؟

س23

 

 

کا ر یز  سے کیا مراد ہے؟

س24

 

 

پاکستان  کے موسمی حالات  اور آب و ہوا پر دو نکات تحریر کریں۔

س25

 

 

پاکستان میں بارش کی صورت حال  پر دو نکات تحریر کریں۔

س26

 

 

ڈیلٹا ئی علا قہ سے کیا مراد ہے؟

س27

 

 

گلیشیئرز کسے کہتے ہیں؟

س28

 

 

پا کستا ن کے سا حلوں کے نا م تحریر کریں۔

س29

 

 

دو آبہ کسے کہتے ہیں؟

س30

 

 

پا کستا ن کی کو ئی سی دو اہم بندر گا ہوں کے نام تحریر کریں۔

س31

 

 

میدا ن کی تعر یف بیان کریں۔

س32

 

 

پاکستان کے میدا نی خطے کی اہمیت بیا ن کر یں۔

س33

 

 

صحرا کی تعر یف کر یں اور کوئی سےدو  پا کستا نی صحراؤں  کے نا م  تحریر کریں۔

س34

 

 

ماحول سے کیا مراد ہے؟

س35

 

 

سیم و تھور کی وجو ہا ت بیا ن کریں۔

س36

 

 

سیم و تھو ر پر قا بو پا نے کے لیےدو حکو متی اقدا ما ت بیا ن کریں۔

س37

 

 

آلودگی سے کیا مراد ہے؟

س38

 

 

آبی آلودگی کے اثرات تحریر کریں۔

س39

 

 

شور کی آلودگی  سے کیا مراد ہ نیز اس کے اثرات تحریر کریں۔

س40

مندرجہ ذیل سوالات کے تفصیل سے جوابات تحریر کریں۔

پاکستان کے محل وقوع کی اہمیت بیان کریں۔

سوال1

پاکستان کے پہاڑی سلسلوں کا حال بیان کریں۔

سوال2

درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔      -Iسطح مرتفع                -IIمیدان

سوال3

آب و ہوا کے لحاظ سے پاکستان کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟ ہر حصے کو تفصیل سے بیا ن کریں۔

سوال4

آب و ہوا انسانی زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟وضاحت کریں۔

سوال5

دریاؤں کے نظام سے کیا مراد ہے؟ تفصیلاً نوٹ تحریر کریں۔

سوال6

پاکستان کے میدانی خطے کی اہمیت بیان کریں۔

سوال7

جنگلات کی اہمیت بیان کریں۔

سوال8

پاکستان میں کون کونسی جنگلی حیات پائی جاتی ہے اور اسے کیا خطرات درپیش ہیں؟

سوال9

ملک کو درپیش ماحولیاتی خطرات بیان کریں اور ماحولیاتی آلودگی کی اقسام پر نوٹ تحریر کریں۔

سوال10

درجہ حرات کے لحاظ سے پاکستان کو کتنے علاقوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟وضاحت کریں۔

سوال11

پانی، زمین، نباتات اور جنگلی حیات کو بچانے میں درپیش مشکلات کی نشان دہی کریں۔

سوال12


No comments: