Spellings

Pak-Studies (UM Unit-2)

pak studies 9th,pak study notes 9th,9th pak study,مطالعہ پاکستان نہم,9th class pak study long question,9th class pak study,pak stduy 9th ch 2,

مطالعہ پاکستان    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبق نمبر2۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کا قیام

قرار داد لاہور کس شخصیت نے پیش کی؟

1

سر آغا خان

مولانا محمد علی جوہر

علامہ محمد اقبال

اے ۔کے فضل الحق

 

سندھ مسلم لیگ نے کب اپنے سالانہ اجلاس میں تقسیم کے حق میں قرار داد منظور کی؟

2

1938

1928

1918

1908

 

1942ء میں حکومت برطانیہ کا کس کی قیادت میں ایک مشن برصغیر آیا؟

3

لارڈ ویول

سر سٹیفورڈ کرپس

ای ۔وی۔ الیگزینڈر

سرپیتھک لارنس

 

قائد اعظم نے اپنے مشہور چودہ نکات کب پیش کیے؟

4

1939

1929

1919

1909

 

19 اپریل 1946 کو دہلی میں مسلم لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے صوبائی اور مرکزی اسمبلی کے ارکان کا ایک کنونشن کس کی صدارت میں منعقد ہوا؟

5

قائد اعظم

علامہ محمد اقبال

سردار عبد الرب نشتر

لیاقت علی خان

 

مسلم لیگ اور کانگرس کے درمیان میثاق لکھنو کب ہوا؟

6

1946

1936

1926

1916

 

1946ء کی عبوری حکومت میں کتنے مسلم لیگی وزرا شامل تھے؟

7

پانچ

چار

تین

دو

 

قانون آزادی ہند کب منظور ہوا؟

8

3جون،1948

24اکتوبر، 1948

18جولائی،1947

14اگست،1947

 

قرار داد لاہور آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں کب منظور کی گئی؟

9

1949

1945

1940

1930

 

تجاویز دہلی کا سن ہے۔

10

1929

1928

1927

1926

 

جنگ عظیم دوم کا کس سال میں آغاز ہوا؟

11

1945

1939

1919

1914

 

جنگ پلاسی کب ہوئی؟

12

1857

1757

1657

1557

 

قائد اعظم مسلم لیگ میں کب شامل ہوئے؟

13

1919

1916

1915

1913

 

تقسیم ہند کے وقت برصغیر میں کتنی دیسی ریاستیں تھیں؟

14

635

625

615

605

 

جنا ح گا ند ھی مذاکرات کا آغاز کب ہوا؟

15

1944

1943

1942

1941

 

چکر وتی راج گو پال اچاریہ ایک راہنما تھا۔

16

ہندو انتہا پسندتحر یک کا

برطا نوی حکو مت کا

آل انڈیا مسلم لیگ کا

انڈین نیشنل کا نگرس کا

 

1945 کے مرکزی قا نو ن ساز اسمبلی کے انتخا با ت میں مسلم لیگ نے کامیابی حاصل کی۔

17

100%

98%

96%

90%

 

کابینہ  مشن پلا ن کتنے  وزراء پر مشتمل تھا؟

18

پانچ

چار

تین

دو

 

تقسیم ہند کے وقت ہندوستا ن کا وا ئسرا ۓ کون تھا؟

19

لارڈ ویول

ای۔وی۔ الیگز ینڈر

لارڈ ما ؤنٹ بیٹن

لارڈ ایٹلی

 

قائداعظم کہاں پیدا ہو ئے؟

20

لا ہور

دہلی

بمبئی

کراچی

 

                                  KEYS

 

اے ۔کے فضل الحق-1

2..1938

سر سٹیفورڈ کرپس..3

 4...1929

 

قائد اعظم…5

6...1916

پانچ…7

18جولائی،1947

 

9...1940

10...1927

11...1939

12...1657

 

13...1913

14...635

15...1944

انڈین نیشنل کا نگرس کا…16

 

17...100%

تین…18

لارڈ ما ؤنٹ بیٹن…19

کراچی…20

 

مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں۔

 

 مسٹر حسین شہید سہروردی نے مسلم لیگ کے ارکان اسمبلی کے کنونشن 1946ء میں کونسی قرار داد پیش کی؟

س1

 

 

کرپس مشن کی تین تجاویز بیان کریں۔

س2

 

 

قائد اعظم کے مسلم لیگ کے  لاہور اجلاس1940 کے کوئی سے چھ نکات بیان کریں۔

س3

 

 

جناح گاندھی مذاکرات 1944 میں قائداعظم کا جواب تحریر کریں۔

س4

 

 

کوئی پانچ لوگوں کے نام بتائیں جنہوں نے تقسیم بر صغیر کی رائے پیش کی۔

س5

 

 

کابینہ مشن پلان میں صوبائی گروپ کی تشکیل کیسے ہوئی؟

س6

 

 

ویول پلان کے کوئی سے تین نکات تحریر کریں۔

س7

 

 

عام انتخابات 1945-46میں کانگرس اور مسلم لیگ کا منشور بیان کریں۔

س8

 

 

قرار داد پاکستان کا متن بیان کریں۔

س9

 

 

عبوری حکومت میں شامل پانچ مسلم لیگی وزرا کے نام تحریر کریں۔

س10

 

 

کابینہ مشن پلان 1946 کے ممبران کے نام تحریر کریں۔

س11

 

 

رولٹ ایکٹ 1919 پر قائداعظم کا موقف بیان کریں۔

س12

 

 

بھارت نے کشمیر پر قبضہ کیسے کیا؟

س13

 

 

3جون،1947 کے منصوبے کے تحت کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد بیان کریں۔

س14

 

 

قائد اعظم نے "سفیر امن" کا خطاب کیسے پایا؟

س15

 

 

قرارد پاکستان  کب اور کہاں منظور ہوئی؟

س16

 

 

کرپس مشن کے متعلق آپ کیا  جا نتے ہیں؟

س17

 

 

کرپس   مشن کی نا کا می پر گا ند ھی نے کون سی تحریکیں شروع کیں؟

س18

 

 

کا نگرس نے کر پس مشن کی سفار شات  کیوں  نا منظور کیں تھی؟

س19

 

 

کر پس مشن تجا ویز پر مسلم  لیگ نے کیا رد عمل ظا ہر کیاتھا؟

س20

 

 

گاند ھی نے اپنےخط  میں قا ئدا عظم سے کیا خوا ہش ظا ہر کی؟

س21

 

 

سی ۔ آر فا رمولا   1944 ء کے دو اہم نکات  بیا ن کریں۔

س22

 

 

شملہ کا نفرس کب منعقد ہو ئی؟

س23

 

 

حسین شہید سہروری کون تھے؟

س24

 

 

کا بینہ مشن پلان کیا تھا؟

س25

 

 

کا بینہ مشن پلان  کے مطا بق حق استرداد(ویٹو) سے کیا مراد ہے؟

س26

 

 

کابینہ مشن پلان 1946 کے دو وزراء کے نام تحریر کریں۔

س27

 

 

مسلم لیگ نے کون  سے دن کو   "یوم راست اقدام "قراردیا اور کیوں؟

س28

 

 

کا بینہ مشن پلان پر کا نگرس کا کیا رد عمل تھا؟

س29

 

 

پنجاب کی  حد بندی  کمیشن میں شامل دو مسلمان ممبروں کے نا م تحریر کریں۔

س30

 

 

لارڈ  ما ؤنٹ بیٹن کون تھا؟

س31

 

 

بر صغیر کا آخری وائسراۓ کون تھا؟

س32

 

 

قا نون آزادی ہند کب منظور ہوا؟

س33

 

حکو مت بر طا نیہ نے کب انڈیا اور انڈین ریاستوں پر سے اپنا کنٹرول اٹھا لینے کا اعلا ن کیا؟

س34

 

 

نو آباد یا تی نظام سے کیا مراد ہے؟

س35

 

 

ایسٹ انڈیا کمپنی کا خا تمہ کب اور کیو ں ہوا؟

س36

 

 

قائدا عظم  کب اور کہاں پیدا ہو ئے؟

س37

 

 

قائدا عظم نےقا نون کی تعلیم کس کا لج سے حا صل کی؟

س38

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تفصیل سے لکھیں۔

جون 1947 کے منصوبے کے اہم نکات بیان کریں۔

سوال1

قرار داد پاکستان کا پس منظر، بنیادی نکات اور ہندوؤں کا اس قرار داد کی منظور ی پر رد عمل بیان کریں۔

سوال2

1945-46ء کے انتخابات کا انعقاد کیوں کیا گیا؟ ان انتخابات کے نتائج سے مسلمانوں کو کس طرح فائدہ پہنچا؟

سوال3

قیام پاکستان میں قائد اعظم کا کردار بیان کریں۔

سوال4

ہندوستان میں انگریز نو آبادیاتی نظام کا حال بیان کریں۔

سوال5

کابینہ مشن پلان 1946 ء کے نمایاں پہلو بیان کریں۔

سوال6


No comments: