Spellings

Pak-Studies (UM Unit-4)

pak studies 9th,pak study notes 9th,9th pak study,مطالعہ پاکستان نہم,9th class pak study long question,9th class pak study,pak stduy 9th ch 4,

مطالعہ پاکستان    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبق نمبر4۔۔۔۔۔۔تاریخ پاکستان (حصہ اول)

تقسیم  کے وقت بر صغیر  کے " ریزو بینک" میں جمع شدہ اثا ثوں میں سے پاکستان کاحصہ تھا۔

1

850 ملین رو پے

750 ملین رو پے

650 ملین  رو پے

550 ملین روپے

 

ریڈ کلف تھا۔

2

وکیل

ڈاکٹر

سفارت کار

پروفیسر

 

نہرو لیا قت معا ہدہ  طے  پایا۔

3

1950

1949

1948

1947

 

پاکستا ن  کے پہلے وزیرا عظم کون تھے؟

4

قا ئدا عظم

لیا قت علی خا ن

عبد الرب نشتر

محمد علی جوہر

 

لیا قت علی خا ن نے  امر یکہ کا دورہ کب کیا؟

5

1951

1950

1949

1948

 

لیا قت علی خا ن کب  شہید ہو ئے؟

6

14 اکتوبر 1951

15 اکتوبر 1951

16 اکتوبر 1951

17 اکتوبر 1951

 

مغر بی پاکستان کو ون یو نٹ بنا یا گیا تھا۔

7

1957

1956

1955

1954

 

1956 کے آئین کے مطا بق  قو می اسمبلی مشتمل تھی۔

8

300 ارکان پر

275 ارکان پر

250 ارکان پر

225 ارکان پر

 

1956 کے دستور  کی کتنی دفعا ت تھیں؟

9

300

280

250

234

 

جنرل ایو ب خان  نے کب مارشل لا ء لگا یا؟

10

1962

1961

1960

1958

 

1959 میں کس صدر نے بنیادی جمہوریتوں کا نیانظام متعارف کروایا؟

11

سکندر مرزا

مجیب الرحمن

یحیی خان

ایوب خان

 

صدر ایوب خا ن نے مسلم فیملی لاز آرڈی نینس  نافذ کیا۔

12

1961

1959

1958

1957

 

1962 کا آئین کتنی دفعا ت پر مشتمل تھا؟

13

300

280

250

234

 

6 ستمبر 1965 کو بھا رت نے  لا ہور پر کس وقت حملہ کیا؟

14

شام کو

دو پہر کو

علی الصبح کو

آدھی رات کو

 

1965 کی پاک بھارت جنگ کتنے دن تک جاری رہی؟

15

اٹھارہ

سترہ

سولہ

پندرہ

 

تیسرے 5 سا لہ تر قیا تی  منصو بہ کا دورا نیہ تھا۔

16

85-1980

80-1975

75-1970

70-1965

 

جنرل ایوب خان نے کتنے سال حکومت کی؟

17

بارہ سال

دس سال

نو سال

آٹھ سال

 

جنرل ایوب خان نے کب  حکومت  کی بھا گ دوڑ سنبھا لی؟

18

1960

1961

1959

1958

 

مجیب الر حمٰن نے اعلان بغاوت کیا۔

19

14 اگست1971

23 مارچ1971

23 مارچ1970

23 مارچ1968

 

وحدت مغر بی  پاکستان کا خا تمہ ہوا۔

20

1973

1972

1971

1970

 

قرار دا د مقاصد کب منظور ہوئی؟

21

1949

1946

1940

1930

 

مشرقی پاکستان کی آبادی کل آبادی کا کتنے فیصد تھی؟

22

60%

58%

56%

54%

 

چھے نکاتی فارمولا کس نے پیش کیا؟

23

یحییٰ خان

بھاشانی

ذوالفقار علی بھٹو

مجیب الرحمن

 

مشرقی پاکستان ایک الگ وطن بنگلہ دیش کے نام سے دنیا کے نقشے پر کب نمودار ہوا؟

24

1972

1971

1970

1969

 

صدر پاکستان جنرل محمد یحییٰ خان نے 1970 کے انتخابات کرانے کے لیے ایک آئینی ڈھانچے "لیگل فریم ورک آرڈر" کا اعلان کیا جس کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں کی کل تعداد تھی۔

25

320

316

313

310

 

قیام پاکستان کے بعد کس زبان کو قومی زبان قرار دیا گیا؟

26

اُردو

انگریزی

پنجابی

بنگالی

 

1970ء کے انتخابات میں مغربی پاکستان سے کس سیاسی پارٹی نے اکثریت حاصل کی؟

27

عوامی لیگ

پیپلز پارٹی

جمعیت العلمائے اسلام

نیپ

 

جنرل محمد یحییٰ خان نے کب حکومت سنبھالی؟

28

جون1972

دسمبر1971

اپریل1970

مارچ1969

 

صدر ایوب خان نے زرعی اصلاحات کا کب اعلان کیا؟

29

1965

1960

1959

1958

 

دوسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا دورانیہ ہے۔

30

1965-70

1960-65

1955-60

1950-55

 

پاکستان اور بھارت کے درمیان" سندھ طاس" کا معاہدہ کس کی مدد سے ہوا؟

31

عالمی بینک

عالمی عدالت

سلامتی کونسل

تولیتی کونسل

 

1956ء کا آئین کتنی دیر نافذ العمل رہا؟

32

2سال9ماہ

2سال7ماہ

2سال5ماہ

2سال3ماہ

 

کسی پسماندہ معیشت کا ترقی یافتہ معیشت  کی طرف گامزن ہونا،کہلاتا ہے۔

33

توازن ادائیگی

معاشی ترقی

روزگار

پسماندگی

 

اقوام متحدہ کی کوششوں سے 1965 کی جنگ کب بند ہوئی ؟

34

23ستمبر،1965

20ستمبر، 1965

15ستمبر،1965

12ستمبر1965

 

بنیادی جمہوریتوں کے ممبران کی کل تعداد کتنی تھی؟

35

90 ہزار

80 ہزار

70 ہزار

60ہزار

 

                                  KEYS

 

750 ملین رو پے…1

وکیل…2

3...1950

لیا قت علی خا ن…4

 

5...1950

16 اکتوبر 1951…6

7...1955

300 ارکان پر…8

 

9...234

10...1958

ایوب خان…11

12...1961

 

13...250

علی الصبح کو…14

سترہ…15

70-1965

 

دس سال…17

18...1958

23 مارچ1971…19

20...1970

 

21...1949

22...56%

مجیب الرحمن…23

24...1971

 

25...313

اُردو…26

پیپلز پارٹی…27

مارچ1969…28

 

29...1960

30...1960-65

عالمی بینک…31

2سال7ماہ

 

معاشی ترقی…33

23ستمبر,34.1965

35...80 ہزار

 

 

مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں۔

 

 

قا ئدا عظم سے  پہلے پاکستا ن  کے پہلے گور نر جنر ل کا حلف کس نے لیا؟

س1

 

 

پاکستا ن کے   پہلے چیف  جسٹس کون تھے؟

س2

 

 

پا کستان کی  پہلی  آئین ساز اسمبلی کا اسپیکر کون تھا اور اس کے ممبران کی تعداد کتنی تھی؟

س3

 

 

دریاؤں  کے قدرتی بہا ؤ کے حوالے   سے بین الاقوامی قا نون کیا ہے؟

س4

 

 

قیا م پا کستا ن کے بعد پاکستا ن کی انتظا می مشکلات کا مختصر تذکرہ کریں۔

س5

 

 

بر صغیر کی تقسیم کے بعد فو جی اثا ثوں  کی تقسیم  کے بارے میں تحریر کریں۔

س6

 

 

قیام پا کستا ن  کے وقت پاکستان  کے حصہ میں  کتنی اسلحہ ساز فیکٹر یاں آئیں؟

س7

 

 

تقسیم   کے وقت  متحدہ بر صغیر  کے ریزو بینک میں کتنی رقم جمع تھی؟

س8

 

 

سندھ طاس معا ہدہ  کیا تھا؟

س9

 

 

پاکستان اور بھارت کی حد بندی کے لیے جو کمیشن بنا یا گیااس کا  سر براہ کون تھا؟

س10

 

 

  تقسیم  کے وقت ہندوستا ن اور پاکستان کے درمیا ن اثا ثوں کی تقسیم کیسے کی گئی؟

س11

 

 

بھا رت نے کشمیر پر قبضہ کیسے کیا؟

س12

 

 

مہا جرین کی آباد کاری  پر دو نکا ت   تحریر کریں۔

س13

 

 

فوج کی تقسیم پر تین نکا ت   تحریر کریں۔

س14

 

 

قا ئدا عظم نے  پا کستا ن کے پہلے گورنر جنرل کی حیثیت سے کتنا عرصہ کا م کیا؟

س15

 

 

لیا قت علی خان نے مسلم لیگ میں کب شمولیت اختیار کی؟

س16

 

 

لیا قت علی خان کب اور کہاں  پیدا ہو ۓ اور قا نون  کی ڈگری کہاں سے حا صل کی؟

س17

 

 

پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نا م تحریرکریں۔

س18

 

 

لیا قت علی خان  نے اسمبلی سے  قرار داد مقا صد  کب منظور کروائی؟

س19

 

 

لیا قت علی خان کو کب اور کہاں شہید کیا گیا؟

س20

 

 

لیا قت علی خان کے دور حکو مت میں معا شی ترقی کے لیے کیا جدوجہد کی گئی؟

س21

 

 

لیا قت ، نہرو معا ہدے سے کیا مراد ہے؟

س22

 

 

قرارداد مقا صد میں بنیا دی حقوق کی وضا حت کریں۔

س23

 

 

قرارداد مقا صد 1949 کی  اہمیت بیا ن کریں۔

س24

 

 

1956 کے آئین کے مطا بق صدر کو کون منتخب کرتا تھا؟

س25

 

 

کون سی زبانیں 1965 کے آئین میں قو می زبانیں قرار پا ئیں؟

س26

 

 

پا کستا ن کا پہلا آئین ملک میں کب نافذ ہوا؟

س27

 

 

1956  کے آئین کے مطا بق آئینی اداروں کے نا م تحریر کریں۔

س28

 

 

پار لیما نی نظا م حکو مت کی تعر یف کریں۔

س29

 

 

لچکدار آئین کی تعر یف کریں۔

س30

 

 

1958 کے مارشل لا ء کی دو وجو ہا ت  تحریر کریں۔

س31

 

 

صو با ئی مشا ورتی کو نسل پر مختصر  نوٹ تحریر کریں۔

س32

 

 

بنیا دی  جمہوریتوں کا نظام کب اور کس نے متعارف کروایا؟

س33

 

 

بنیا دی  جمہوریتوں کا نظام کے تحت ڈو یژ نل کو نسل کو بیا ن کریں۔

س34

 

 

ڈسٹر کٹ  کو نسل پر مختصر نوٹ  تحریر کریں۔

س35

 

 

بنیا دی جمہوریتوں کا نظام کے مختلف مرا حل بیا ن کریں۔

س36

 

 

استوار آئین اور صدارتی آئین میں فرق واضح کریں۔

س37

 

 

1962کے آئین کی اسلا می دفعات کیا ہیں؟

س38

 

 

اسلا می  مشاورتی کونسل کے دو فرائض تحریر کریں۔

س39

 

 

1965 کی پاک بھا رت جنگ کے وقت پاکستا ن کا صدر کون تھا؟

س40

 

 

بھارت نے 1965 میں پاکستان پر کس تا ریخ کو حملہ کیا؟

س41

 

 

میجر عز یز بھٹی کی بہا دری پر حکومت پا کستان نے انہیں کون سے اعزاز سے نوازا؟

س42

 

 

   1965کی پاک بھارت جنگ کے 4 اثرات لکھیں؟

س43

 

 

 1965کی جنگ میں کس سکواڈرن لیڈر نے نیا عا لمی ریکارڈ قا ئم کیا تھا؟

س44

 

 

ایوب خان نے 1965 کی جنگ کے موقع پر خطاب کر تے ہوئے  کیا کہا؟

س45

 

 

 1970کے عام انتخا بات  کے با رے میں تحر یر کریں۔

س46

 

 

مشرقی پا کستان کی علیحد گی میں بھٹو مجیب اختلا فات کے با رے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

س47

 

 

بنگا لی زبان کے مسئلے کے با رے میں آپ کیا جانتےہیں؟

س48

 

 

صوبا ئی تعصبات سے کیا مراد ہے؟

س49

 

 

ہندو اسا تذہ نے کس طرح مشرقی پاکستا ن میں منفی کردار ادا کیا؟

س50

 

 

مجیب الر حمن کے فار مو لے  کے دو نکا ت بیا ن کریں۔

س51

 

 

گنگا طیارے کا اغوا کیا تھا؟

س52

 

 

ون یونٹ / صو بہ مغر بی پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کا نا م  تحریر کریں۔

س53

 

 

بالواسطہ جمہوریت سے کیا مراد ہے؟

س54

 

 

اسلا م میں اقتدار اعلی کا کیا تصور ہے؟

س55

 

 

پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کی تشکیل کیسے ہوئی؟

س56

 

 

ایوب خان کی زرعی اصلاحات کے کوئی سے پانچ نکات بیان کریں۔

س57

 

 

1956ء کے آئین کی پانچ اسلامی دفعات تحریر کریں۔

س58

 

 

دوسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کے اہداف کیا تھے؟

س59

 

 

1965ء کی جنگ میں پاکستانی بحریہ کا کیا کردا ر تھا؟

س60

 

 

مسلم فیملی لاز آرڈی نینس 1961 کے کوئی سے پانچ نکات تحریر کریں۔

س61

 

 

1965ء کی جنگ کے دو اسباب بیان کریں۔

س62

 

آئینی ڈھانچے" لیگل فریم ورک آرڈر" میں آئندہ کی حکمت علمی کیلیے درج نکات تحریر کریں۔

س63

 

 

یونین کونسل اور یونین کمیٹی سے کیا مراد ہے؟

س64

 

 

1956ء کا آئین کیسے منسوخ ہوا؟

س65

 

 

واحد شہریت سے کیا مراد ہے؟

س66

 

ریڈ کلف کی غیر منصفانہ تقسیم سے کون کونسے مسلم اکثریت والے علاقے بھارت کے پاس چلے گئے؟

س67

 

 

مالا کنڈ ڈویژن  کیسے تشکیل دیا گیا؟

س68

 

 

معاشی ترقی سے کیا مراد ہے؟

س69

 

 

تیسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کے پانچ اہداف کا تذکرہ کریں۔

س70

مندرجہ ذیل سوالات کے  جوابات تفصیل سےتحریر کریں۔

پاکستان کی ابتدائی مشکلات کا جائزہ لیں۔

سوال1

قرار داد مقاصد کے اہم نکات کی وضاحت کریں۔

سوال2

1956ء کے آئین کے نمایاں خدوخال بیان کریں۔

سوال3

مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے اسباب بیان کریں۔

سوال4

"لیگل فریم ورک آرڈر" کے نمایاں خدوخال کی وضاحت کریں۔

سوال5

1965ء کی پاک بھارت جنگ کے واقعات بیان کریں۔

سوال6

پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کی حیثیت سے قائد اعظم کا کردار واضح کریں۔

سوال7

1962ء کے آئین کے نمایاں خدوخال بیان کریں۔

سوال8

بنیادی جمہوریتوں کے نظام کے مختلف مراحل کا جائزہ لیں۔

سوال9

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کی حیثیت سے لیاقت علی خان کا کردار واضح کریں۔

سوال10

No comments: