Spellings

Bioenergetics (UM Unit-7)

 BIOENERGETICS

bioenergetics,bio 9th unit-7,biology 9th,biology 9th unit 7,chapter 7 biology class 9th,

باب نمبر 7۔ بائیو انرجیٹکس

اے ٹی پی کے ایک مالیکیول سے تقریباً انرجی خارج ہوتی ہے۔

-1

7.5Kcal

7.6Kcal

7.4Kcal

7.3Kcal

 

کسی ایٹم سے الیکٹران کا نکل جا نا کہلا تا ہے۔

-2

کیٹا بو لزم

اینا بولزم

آکسیڈیشن

ریڈکشن

 

تما م  سیلز  کی بڑی انرجی  کر نسی کا نام ہے۔

-3

AFD

ATP

AMP

ADP

 

کیمیکل با نڈ میں ذخیرہ شدہ  انر جی ہو تی ہے۔

-4

ایلا سٹک انر جی

دونوں

کائی نیٹک  انرجی

پوٹینشل انر جی

 

ہر ATP کے ما لیکیول میں سب یو نٹس کی تعداد ہو تی ہے۔

-5

چار

تین

دو

ایک

 

دو فاسفیٹس کو ملا  نے والے کو ویلنٹ با نڈ کو علا مت سے ظا ہر کر تے ہیں۔

-6

ٹلڈی

کولن

پرو پورشن

تنا سب

 

ATP کو کس نے دریا فت کیا؟

-7

ان میں کوئی نہیں

کارل لو ہمین

کیلون

فرٹر لپ مین

 

ATP کے ما لیکیول میں فاسفیٹ گروپس کی تعداد ہے۔

-8

چار

تین

دو

ایک

 

سٹو میٹا پتے کی سطح کا صرف____ حصہ ہی بنا تے  ہیں۔

-9

4-5%

3-4%

2-3%

1-2%

 

فوٹو  سنتھیسز  کے دوران بننے والا با ئی پروڈکٹ  ہے۔

-10

ان میں کوئی نہیں

آکسیجن

نا ئٹروجن

کا ربن ڈا ئی آکسا ئیڈ

 

کس عمل میں آکسیجن ایک  با ئی پروڈکٹ کے طور پر خارج ہو تی ہے؟

-11

ری پروڈکشن

ریسپا ئر یشن

فر منٹیشن

فوٹو سنتھیز

 

لا ئٹ ری  ایکشنز  کی سیر یز کہلا تی ہے۔

-12

ان میں کوئی نہیں

ایل  سکیم

زیڈ سکیم

ایس سکیم

 

جب کلورو فل ما لیکیو لز  لا ئٹ کو جذب کر تے ہیں تو  ان کا انرجی لیول بڑھ جا تا ہےاور ان  سے خارج ہو تے  ہیں۔

-13

ان میں کوئی نہیں

الیکٹران

نیوٹران

پرو ٹان

 

  فوٹو سنتھی سز کے ڈارک ری ایکشنز میں گیس  کی ریڈ کشن سے  گلو کوز بنتا ہے۔

-14

کاربن مو نو آکسائیڈ

ہا ئیڈروجن

آکسیجن

کا ربن ڈا ئی آکسا ئیڈ

 

  فوٹو سنتھی سز میں ہو نے والے ڈارک ری ایکشنز کلورو پلاسٹ کے کس حصہ میں ہو تے ہیں؟

-15

تھا ئلا کوائیڈ ممبرنیز

سٹروما

اندرو نی ممبر ین

بیر ونی ممبر ین

 

کلورو پلاسٹ کی تھا ئیلا کوائڈ ممبر ین پر کون سے ری ایکشن ہو تے ہیں؟

-16

گلا ئیکو لا ئیسز

الیکٹران ٹرانسپورٹ چین

لا ئیٹ ری ایکشن

ڈارک ری ایکشن

 

ڈارک  ری ایکشن کی تفصیلات کس نے دریا فت کی تھیں؟

-17

ڈی۔ڈیود

میلون کیلون

رابرٹ براؤن

ہینز کر یب

 

  فوٹو سنتھی سز کے عمل میں پتے پر پڑنے والی روشنی  میں سے کتنے فیصد جذب ہو تی  ہے؟

-18

چار فیصد

تین فیصد

دو فیصد

ایک فیصد

 

کلورو پلاسٹ____ کے  عمل میں  کام آتا ہے۔

-19

ان میں کوئی نہیں

فوٹو سنتھی سیز

پروٹین

لپڈز کا بننا

 

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کر نے والا مرکب ہے۔

-20

KOH

NaOH

Ca(OH)2

Mg(OH)2

 

سیلو لر ریسپا ئریشن  کے لیے انر جی کا سب سے بڑا ایندھن ہے۔

-21

لپڈز

اما ئنو ایسڈ

پروٹین

گلو کوز

 

کس کی فر منٹیشن سے پنیر اور دہی  بنا یا جاتا ہے؟

-22

الجی

فنجائی

وائرس

بیکٹیر یا

 

ایرو بک ریسپر یشن کے لیے ضرور ی ہے۔

-23

  ہا ئیڈرو جن

پا نی

آکسیجن

کا ربن ڈا ئی آکسا ئیڈ

 

گلو ئکو لا ئسز کا عمل____ میں پا یا جا تا ہے۔

-24

گالجی کمپلیکس

ویکیول

سا ئٹو پلازم

رائبو  سومز

 

سیلو لر ریسپر یشن  کے عمل کے دوران کتنے اے ٹی پی ما لیکیولز  بنتے ہیں؟

-25

60

40

38

36

 

ریسپریشن کے کون سے مرحلہ میں کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا ہوتی ہے؟

-26

یہ تمام میں

الیکٹران ٹرانسپورٹ جین

کریبز سائیکل

گلائیکو لائسز

 

ایروبک ریسپریشن میں آکسیجن کون سے مرحلہ میں ری ایکشنز میں حصہ لیتی ہے؟

-27

الیکٹران ٹرانسپورٹ چین

دونوں کا درمیانی مرحلہ

کریبز سائیکل

گلائیکو لائسز

 

اے ٹی پی کے کون سے بانڈز سے انرجی حاصل کی جاتی ہے؟

-28

C-Nبانڈ

C-Oبانڈ

C-Hبانڈ

P-Pبانڈ

 

پتے کے سیلز کے کون سے حصہ میں کلوروفل پایا جاتا ہے؟

-29

سائٹو پلازم

تھائلا کوائڈ

پلازما ممبرین

سٹروما

 

ان میں سے کون کربیز سائیکل میں داخل ہو سکتا ہے؟

-30

ایسیٹائل کواینزائمA

سٹرک ایسڈ

پائی رووک ایسڈ

گلوکوز

 

ایک مرتبہ کربیز سائیکل چلنے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے کتنے مالیکیولز پیدا ہوتے ہیں؟

-31

چھ

تین

دو

ایک

 

کون سے میٹابولک عمل میں مالیکیولز کی آکسیڈیشن کے ساتھ ساتھ ریڈکشن بھی ہوتی ہے؟

-32

کوئی نہیں

دونوں

ریسپریشن

فوٹو سنتھی سیز

 

کلوروفل پگمنٹ کون سے ویو لینتھ کی روشنی کو زیادہ سے زیادہ جذب کرتا ہے؟

-33

سرخ اور نیلی

صرف سبز

سبز اور سرخ

سبز اور نیلی

 

مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات لکھیں۔

 

 

فوٹو سنتھی سیز کیا  ہے؟ اس کی  کیمیائی مسا وات لکھیں۔

س1

کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے سورج کی روشنی اور کلوروفل کی موجودگی میں گلوکوز تیار کرنا "فوٹو سینتھی سیز" کہلاتا ہے۔

ج۔

6CO2+12H2O+Light energy….........C6H12O6+6O2+6H2O

 

 

 

لیکٹک ایسڈ کی فر مینٹیشن کیا ہے؟

س2

یہ عمل انسانوں اور دوسرے جانوروں کے سکیلٹل مسلز میں تیز اور زیادہ جسمانی کام کرنے کے دوران ہوتا ہے۔یہ عمل دودھ میں موجود بیکٹیریا میں بھی ہوتا ہے۔اس میں این ایروبک ریسپریشن میں پائی رودک ایسڈ کا مالیکیول لیکٹک ایسڈ(C2H6O3)میں بدل جاتا ہے۔

ج۔

 

 

الکو حلک فر منٹیشن سے کیا  مراد ہے ؟

س3

یہ عمل بیکٹیریا اور ییسٹ وغیرہ میں ہوتا ہے این ایرو بک ریسپائریشن کی اس قسم میں پائی رودک ایسڈ کو الکحل (C2H5OH) اور کاربن ڈائی آکسائیڈ میں مزید توڑ دیا جاتا ہے۔

ج۔

 

 

آکسیڈیشن اور ریڈکشن میں فرق واضح کریں۔

س4

ایسا عمل جس میں ایٹمز اپنے الیکٹرونز خارج کرتے ہیں "آکسیڈیشن" کہلاتا ہے ،جبکہ ایسے ری ایکشنز جن میں کوئی ایٹم الیکٹروں حاصل کرتا ہے "ریڈکشن" کہلاتا ہے۔

ج۔

 

 

با ئیو انر جیٹکس  سے کیا مراد ہے؟

س5

جانداروں میں انرجی کے تعلقات  اور انرجی کی تبدیلیوں کو بائیو انرجیٹکس کہتے ہیں۔

ج۔

 

 

ایرو بک اور این ایرو بک ریسپا ئر یشن میں فرق کیا ہے؟

س6

ریسپائریشن کی وہ قسم جو آکسیجن کی موجودگی میں ہوتی ہے ،"ایروبک ریسپائریشن" کہلاتی ہے جبکہ ایسی ریسپائریشن جو آکسیجن کی غیر موجودگی میں ہوتی ہے  "این ایروبک ریسپائریشن " کہلاتی ہے۔

ج۔

 

 

  ATP کی تعریف کریں اور سیل میں اس کا کیا کام ہے؟

س7

ATPایڈینو سین ٹرائی فاسفیٹ کو کہتے ہیں۔یہ ایک نیوکلیو ٹائیڈ ہے اور سیل کے افعال کو کنٹرول کرتا ہے اور انرجہ فراہم کرتا ہے۔

ج۔

 

 

فوٹو سینتھی سیز میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کنسنٹریشن کا اثر بیان کریں۔

س8

CO2 کی کنسنٹریشن بڑھنے سے فوٹو سینتھی سیز کی رفتار اس وقت تک بڑھتی ہے جب تک دوسے عوامل اسے کم نہ کر دیں ۔  CO2 کی کنسنٹریشن میں ایک حد سے زیادہ اضافہ سے سٹومیٹا بند ہو جاتے ہیں اور فوٹو سینتھی سیز کی رفتار کم ہو جاتی ہے۔

ج۔

 

 

فوٹو سینتھی سیز پر ٹمپریچر  کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

س9

ٹمپریچر کم ہونے سے فوٹو سینتھی سیز کی رفتار کم ہو جاتی ہے۔جب ٹمپریچر ایک مناسب حد تک بڑھے تو فوٹو سینتھی سیز کی رفتار میں اضافہ ہوتا ہے۔ٹمپریچر میں اضافے کا فوٹو سینتھی سیز پر اثر بہت کم ہوتا ہے۔

ج۔

 

 

ATP کے ما لیکیول کی ساخت بیا ن کریں۔ سب یونٹس کے نام لکھیں۔

س10

ATPمالیکیول کی ساخت تین سب یونٹس پر مشتمل ہوتی ہے۔1۔نائٹروجینس بیس۔2۔ایک رائبوز:5 کاربن والی شوگر۔3۔ایک سیدھی چین لگے 3فاسفیٹ گروپس۔

ج۔

 

 

سیلولر ریسپائریشن کی تعریف کریں۔

س11

سیلولر ریسپائریشن ایک ایسا عمل ہے جس میں C-Hبانڈ کو آکسیڈیشن ریڈکشن ری ایکشنز کی وجہ سے ٹوٹتے ہیں اور انرجی پیدا ہوتی ہے ،اس کے علاوہ کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی پیدا ہوتے ہیں۔

ج۔

 

 

گلا ئکو لا ئسز سے کیا مراد ہے نیز یہ عمل کہاں ہو تا ہے؟

س12

گلوکوز کے مالیکیول کا ٹوٹنا گلائیکو لائسز کہلاتا ہے،یہ عمل سائیٹو پلازم میں ہوتا ہے۔

ج۔

 

 

الیکٹران ٹرا نسپورٹ چین کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

س13

1۔یہ سیلولر ریسپریشن کا آخری مرحلہ ہے۔
2۔اس مرحلہ میں الیکٹرانز ایک الیکٹران ٹرانسپورٹ چین میں داخل ہوتے ہیں۔
3۔یہ الیکٹرانز "الیکٹران۔کیرئیر ز" کا ایک سلسلہ حاصل کر لیتے ہیں۔

ج۔

 

 

ATP کو کب اور کس نے دریافت کیا؟

س14

1929ء میں کارل لومین نے ATPدریافت کیا۔

ج۔

 

 

Z-سکیم سے کیا مراد ہے؟ (لائٹ ری ایکشن)

س15

فوٹو سینتھی سیز کے لائٹ ری ایکشنز کے سلسلہ کو اگر انرجی ایولز کے لحاظ سے ترتیب دیا جائے تو Zشکل کا چارٹ بنتا ہے۔اس لیے اسے زیڈ ۔سکیم بھی کہا جاتا ہے۔

ج۔

 

 

کر یبز سا ئیکل سے کیا  مراد ہے؟

س16

1۔کریبز سائیکل میں پائی رودک ایسڈ کے مالیکیولز کی مکمل آکسیڈیشن ہوتی ہے۔ اس دوران NADH,ATP اور FADH2بنتا ہے۔
2۔کریبز سائیکل میں داخل ہونے سے پہلے پائی رودک ایسڈ کو ایک 2-کاربن والے کمپاؤنڈ ایسیٹائل کو۔اینزائم A (Acetyle CoA)  میں تبدیل کر دیا جاتا ہے۔

ج۔

 

 

فوٹوسنتھی سیز اور ریسپریشن میں فرق بیان کریں۔

س17

فوٹو سینتھی سیز اینابولک پراسس ہے جبکہ سیلولر ریسپریشن کیٹا بولک پراسس ہے۔

ج۔

 

 

فوٹو لائسز سے کیا مراد ہے؟/پانی کی فوٹو لائسز سے کیا مراد ہے؟

س18

فوٹو سینتھی سیز میں لائٹ ری ایکشنز کے دوران لائٹ انرجی پانی کے ایک مالیکیول کو بھی توڑتی ہے۔است پانی کی فوٹو لائسز کہتے ہیں۔

ج۔

 

 

لائٹ ری ایکشن سے کیا مراد ہے؟

س19

فوٹو سینتھی سیز کے ری ایکشنز جو لائٹ کی موجودگی میں ہوتے ہیں لائٹ ری ایکشنز کہلاتے ہیں ۔

ج۔

 

 

پگمنٹس کیا ہو تےہیں؟ ان کا فعل بیا ن کریں۔

س20

وہ چیزیں جو روشنی کو جذب کرتی ہیں "پگمنٹس" کہلاتی ہیں۔ مختلف پگمنٹس مختلف ویو لینتھ کی روشنی جذب کرتے ہیں۔وہ سرخ اور نیلے رنگ کی روشنی زیادہ جذب کرتے ہیں۔

ج۔

 

 

لمٹنگ فیکٹر کیا ہے؟

س21

ایسا ماحولیاتی عنصر جس کی غیر موجودگی یا کمی کسی میٹا بولک ری ایکشن کی رفتار کم کر دے اس مخصوص ری ایکشن کے لیے لمٹنگ فیکٹر کہلاتا ہے۔

ج۔

 

 

 اضافی پگمنٹس  کیا ہوتے ہیں ؟ کوئی دو کے نام لکھیں۔

س22

کلوروفل۔aکے علاوہ تمام پگمنٹس اضافی پگمنٹس کہلاتے ہیں اور ان میں کلوروفل۔bاور کیروٹینوائڈز شامل ہیں۔

ج۔

 

 

ATP سیل کے لیے دو افعال لکھیں۔

س23

1۔میکرو مالیکیولز کی تیاری ،حرکات ۔2۔نروامپلس کی ترسیل۔

ج۔

 

 

فوٹو سنتھی سیز کے دوران کون سے پراڈکٹس بنتے ہیں؟

س24

گلوکوز،آکسیجن اور پانی فوٹو سینتھی سیز کے نتیجے میں بننے والے پروڈکٹس ہیں۔

ج۔

 

 

فوٹو سسٹمز سے کیا مراد ہے؟

س25

فوٹو سیتھیٹک پگمنٹس کلورو پلاسٹس کی تھائیلاکو ائیڈ ممبرینز پر جس شکل میں گچھوں کی صورت میں ہوتے ہیں اسے فوٹو سسٹمز کہتے ہیں۔

ج۔

 

 

فوٹو سنتھی سیز کے لیے چار لمٹنگ فیکٹرز کے نام لکھیں۔

س26

1۔روشنی کی شدت2۔ٹمپریچر3۔کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کنسنٹریشن کا اثر4۔پانی کی دستیابی۔

ج۔

 

 

فرمینٹیشن کی اہمیت بیان کریں۔

س27

1۔سائنسدانوں نے بیکٹیریا اور فنجائی کی فرمینٹیشن کی صلاحیت کو انسانی فائدہ کے لیے استعمال کیا ہے۔
2۔بیکٹیریا کی فر مینٹیشن سے پنیر  اور دہی بنایا جاتا ہے۔
3۔ایک فنگس ایسپرجیلس کی فرمینٹیشن سے سویا پودے کی چٹنی "سویا ساس" بنائی جاتی ہے۔

ج۔

 

 

  ایرو  بک ریسپر یشن کے مراحل کے نام لکھیں۔

س28

1۔گلائیکو لائسز۔2۔کریبز سائیکل۔3۔الیکٹران ٹرانسپورٹ چین۔

ج۔

 

 

فوٹو سینتھی سیز  میں   روشنی   کا کیا کردار ہے؟

س29

روشنی کی شدت کے ساتھ ساتھ فوٹو سینتھی سیز کی رفتار بدلتی رہتی ہے۔ روشنی کی شدت کم ہونے سے فوٹو سینتھی سیز کی رفتار کم ہو جاتی ہے۔ روشنی کی شدت بڑھنے سے فوٹو سینتھی سیز کی رفتار بھی بڑھ جاتی ہے۔ روشنی کے بہت زیادہ شدید ہو جانے پر فوٹو سینتھی سیز کی رفتار مزید نہیں بڑھتی اور منتقل ہو جاتی ہے۔

ج۔

 

 

فوٹو سینتھی سیز کے لیے دو ضروری شرائط بیان کریں۔

س30

1۔ہوا۔2۔روشنی۔3۔پانی۔

ج۔

 

 

ریسپائریشن کے عمل کے دوران پیدا ہونے والے دو مرکبات کے نام لکھیں۔

س31

ریسپائریشن کے عمل کے دوران پیدا ہونے والے مرکبات:1۔پانی۔2۔کاربن ڈائی آکسائیڈ۔

ج۔

 

 

این ایروبک ریسپریشن کی کیا اہمیت ہے؟

س32

1۔انسان اور دوسرے جانور این ایروبک ریسپریشن سے اپنے سکیلٹل مسلز کو انرجی فراہم کر سکتے ہیں۔
2۔سائنس دانوں نے بیکٹیریا اور فنجائی کی صلاحیت کو انسانی فائدے کے لیے استعمال کیا ہے۔ مثال کے طور پر بیکٹیریا کی فرمینٹیشن سے پنیر اور دہی بنایا جاتا ہے۔

ج۔

 

 

این ایروبز کیا ہیں ؟ دو مثالیں دیں۔

س33

آج کے ماحول میں وافر آکسیجن میسر ہے مگر چند جاندار جن میں کچھ بیکٹیریا  اور کچھ فنجائی شامل ہیں ،این ایروبک ریسپریشن سے انرجی حاصل کرتے ہیں اور این ایروبز کہلاتے ہیں۔

ج۔

 

 

جانداروں میں موجود دو قسم کی انرجی کی تعریف کریں۔

س34

1۔کائینیٹک انرجی کام کرنے میں براہ راست شامل ہوتی ہے۔
2۔پوٹینشل انرجی مستقبل کے استعمال کے لیے ذخیرہ ہوتی ہے۔پوٹینشل انرجی کیمیکل بانڈ میں ذخیرہ ہوتی ہے اور ان بانڈز کے ٹوٹنے پر یہ کائنیٹک انرجی کی شکل میں خارج ہوتی ہے۔

ج۔

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تفصیل سے لکھیں۔

این  ایرو  بک ریسپر یشن  کی تعر یف کریں اور اس کی اقسا م کی وضا حت کریں۔

سوال1

ریسپر یشن کا میکا نزم  تفصیلاً بیا ن کریں۔

سوال2

فوٹو  سنتھی سیز اور ریسپا ئریشن کا موازنہ کریں۔

سوال3

لا ئٹ ری ایکشن کے مختلف مرا حل تفصیل سے بیا ن کریں۔نیز فیزZ-Schemeکی ڈایا گرام بھی بنائیں۔

سوال4

فوٹو  سنتھی سیز میں کلورو فل اور روشنی کا کیا کردار ہے؟ وضا حت کریں۔

سوال5

ڈارک ری ایکشنز کس نے دریافت کیے؟ فوٹو سینتھیسز کے  ڈارک ری ایکشنز کی سمری کے لیے۔

سوال6

ATPکے مالیکیول سٹرکچر کی وضاحت کریں۔

سوال7

فوٹو سیتھیسز میں لمٹنگ فیکٹرز پر نوٹ لکھیں۔

سوال8

ریسپریشن کا انرجی بجٹ ایک چارٹ کے ذریعے واضح کریں۔

سوال9

فرمینٹیشن کی تعریف کریں اور اس کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

سوال10

کیلون سائیکل پر نوٹ لکھیں۔

سوال11

فوٹو سینتھی سز کا میکانزم بیان کریں۔

سوال12

سنٹریولز کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

سوال13

ریسپریشن کے انرجی بجٹ پر نوٹ لکھین۔

سوال14


No comments: