Spellings

Pak-Studies (UM Unit-1)

pak studies 9th,pak study notes 9th,9th pak study,مطالعہ پاکستان نہم,9th class pak study long question,9th class pak study,

مطالعہ پاکستان    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبق نمبر1۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کی نظریاتی اساس

اُردو ہندی تنازعہ کب شروع ہوا؟

1

1867

1865

1863

1861

 

اسلام کا پہلا رکن ہے۔

2

زکوٰۃ

روزہ

نماز

توحید و رسالت

 

جنگ آزادی کب لڑی گئی؟

3

1861

1859

1857

1855

 

اسلام میں اقتدار اعلیٰ کا مالک کون ہے؟

4

عوام

صدر مملکت

پارلیمنٹ

اللہ تعالیٰ

 

قرارداد لاہور(23مارچ،1940) میں خطبہ صدارت کس نے دیا؟

5

لیاقت علی خان

مولانا محمد علی جوہر

اے۔کے فضل الحق

قائد اعظم

 

1930ء میں مسلمانوں کو الگ ریاست کا تصور دینے والی شخصیت ہے؟

6

علامہ محمد اقبال

سر آغا خان

چودھری رحمت علی

سرسید احمد خان

 

قیام پاکستان کس صدی کا واقعہ ہے؟

7

اکیسویں

بیسویں

انیسویں

اٹھارہویں

 

سٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح ہوا۔

8

یکم اکتوبر1949

12

5مئی،1948

یکم جولائی،1948

 

نظریہ پاکستان کی بنیاد ہے۔

9

اسلامی نظریہ حیات

ترقی پسندیت

لائحہ عمل

اجتماعی نظام

 

لفظ پاکستان کے خالق ہیں۔

10

سرسید احمد خان

چودھری رحمت علی

سر آغا خان

علامہ محمد اقبال

 

علامہ محمد اقبال نے خطبہ الہٰ آباد کب دیا؟

11

1940

1933

1930

1929

 

اسلام کا تیسرارکن ہے۔

12

نماز

زکوٰۃ

روزہ

حج

 

نظر یے کے بڑے ما خذ ہیں۔

13

سات

پانچ

تین

ایک

 

جا پان کے لوگ کس نظریے کے تحت زند گی گزارتے ہیں؟

14

بدھ مت

سوشلزم

کیمیو نزم

عیسا ئیت

 

اسلام  ایک مکمل ضا بطہ  ہے۔

15

قانون

حیات

تدریس

اخلاق

 

اسلام  کا پا نچواں رکن ہے۔

16

حج

نماز

روزہ

زکوۃ

 

اسلام  کا چوتھا رکن ہے۔

17

حج

روزہ

زکوۃ

نماز

 

بر صغیر کے مسلما نوں کو رنگ و نسل کے بت  توڑنے کا مشورہ کس نے دیا تھا؟

18

سر سید احمد خان

قا ئدا عظم

گاندھی

علا مہ اقبال

 

سلطان فتح خان کس ریا ست کے حکمران تھے؟

19

حیدر آباد

میسور

بنگال

اوودھ

 

تعصب اور مسلم دشمنی کی وجہ سےمسلما نوں پر ملا زمت کے دراوزےبند کر دیے ۔

20

جاگیر داروں نے

سکھوں نے

ہندوؤں نے

انگر یزوں نے

 

Now or Never کتابچہ کس نے شائع کروایا؟

21

چوہدری رحمت علی

سر سید احمد خان

قائداعظم

سر آغا خان

 

Now or Never نامی کتابچہ شائع ہوا۔

22

1935

1934

1933

1932

 

سر سید احمد خان نے سب سے پہلے "قومی نظریے" کی اصطلا ح کہاں استعمال کی؟

23

بنارس

بمبئی

بنگال

مدارس

 

قا ئداعظم  نے پاکستا ن کے  افسران سے خطاب کب فرمایا؟

24

11اگست1948

11مارچ 1948

11اکتوبر1948

11اکتو بر1947

 

قا ئداعظم مسلم لیگ  میں شا مل ہوئے۔

25

1919

1917

1915

1913

 

لیا قت علی خان نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار  کی۔

26

1923

1919

1913

1906

 

                            KEYS

 

1-1867

توحید و رسالت-2

3-1857

اللہ تعالیٰ-4

 

اے۔کے فضل الحق-5

علامہ محمد اقبال-6

بیسویں-7

یکم جولائی،1948

 

اسلامی نظریہ حیات-9

چودھری رحمت علی-10

Nov-30

زکوٰۃ-12

 

سات-13

بدھ مت-14

حیات-15

حج-16

 

زکوۃ-17

قا ئدا عظم-18

میسور-19

انگر یزوں نے-20

 

چوہدری رحمت علی-21

22-1933

بنارس-23

11اکتو بر1947

 

 

25-1913

25-1923

 

 

مندرجہ ذیل سوالات کےمختصر جوابات تحریر کریں۔

 

 

"توحید" سے کیا مراد ہے؟

س1

 

 

"انَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَی ءٍ قَدِیرٌ"کا ترجمہ لکھیں۔

س2

 

 

عقیدہ رسالت کا کیا مطلب ہے؟

س3

 

 

نظریہ پاکستان سے کیا مراد ہے؟

س4

 

 

قائد اعظم محمد علی جناح نے سٹیٹ بینک کا افتتاح کرتے ہوئے کیا فرمایا؟

س5

 

 

علامہ اقبال نے مسلم ملت کی اساس کے حوالے سے کیا فرمایا؟

س6

 

 

اخوت کے بارے میں حضور اکرمﷺ کا کیا ارشاد مبارک ہے؟

س7

 

 

قائد اعظم محمد علی جناح نے قومیت کے بارے میں کیا فرمایا؟

س8

 

 

برصغیر کے تاریخی تناظر میں دو قومی نظریے سے کیا مراد ہے؟

س9

 

 

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے بارے میں قائد اعظم نے کیا فرمایا؟

س10

 

 

علامہ اقبال نے اپنے مشہور خطبہ الہٰ آباد میں کیا فرمایا؟

س11

 

 

نظریہ سے کیا مراد ہے؟

س12

 

 

چودھری رحمت علی خان نے لفظ پاکستان کب تجویز کیا؟

س13

 

 

ڈاکٹر جارج براس کے مطا بق نظریے کی تعر یف کریں۔

س14

 

 

نظریے کے ما خذ کون کون سے ہیں؟

س15

 

 

مشتر کہ سیا سی مقا صد سے کیا مراد ہے؟

س16

 

 

اسلا می اقتدار کی روشنی میں عدل و انصاف اور مسا وات کو بیا ن کریں۔

س17

 

 

جمہوریت کے فروغ سے کیا مراد ہے؟

س18

 

 

زکوٰۃ  کےمتعلق  آپ کیا جا نتے ہیں نیز زکوٰۃ کی معا شی اہمیت کیا ہے؟

س19

 

 

اللہ تعا لی کی حاکمیت سے کیا مراد ہے؟

س20

 

 

اسلا م  کا دوسرا رکن  کون سا ہے؟

س21

 

 

اسلا م کے کل کتنے ارکا ن ہیں نیز نام بھی تحریر کریں۔

س22

 

 

حج کے متعلق آپ کیا جا نتے  ہیں؟

س23

 

 

اسلامی اقدار کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

س24

 

 

بر طا نیہ کے صنعتی انقلاب نے ہندوستان کی گھر یلو صنعت کو  کیسے متا ثر کیا؟

س25

 

 

 1857کی جنگ آزادی کی نا کا می کے بعد مسلم  اکا برین کس  فکر میں تھے؟

س26

 

 

سر سیداحمد خان نے دو  قومی نظریے کے با رے میں کیا کہا؟

س27

 

 

سب  سے پہلے دو قو می نظریے کی اصطلاح کس نے استعمال کی؟

س28

 

 1857کی جنگ آزادی کے بعد سر سید احمد خا ن نے مسلما نوں کی حالت زار کے متعلق کیافرمایا؟

س29

 

 

 1857کی جنگ آزادی  کےبعد مسلما نوں کی معاشی حالت کیسی تھی؟

س30

 

 

مارچ 1944 میں طلبہ سے مخا طب ہوتے ہوئے قا ئداعظم  نے کیا فر مایا؟

س31

 

 

حکو مت پاکستا  ن کے افسرا ن سے قائدا عظم نے کب خطا ب کیا؟

س32

 

 

 21مارچ 1948 کو ڈھا کہ کی عوا م سے خطا ب کر تے  ہو ۓ قا ئداعظم نے کیا فرمایا؟

س33

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تفصیل سے نوٹ کریں۔

ان اسلامی اقدار کا جائزہ لیں جو نظریہ پاکستان کی اساس ہیں؟

سوال1

قائد اعظم کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کریں۔

سوال2

علامہ اقبال کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کریں۔

سوال3

دو قومی نظریے کی وضاحت کریں۔

سوال4

مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔   1  ۔ہندوستان میں مسلمانوں کی معاشی حالت 2       ۔ نظریے کے ماخذ اور اس کی اہمیت۔

سوال5


No comments: