Spellings

Pak-Studies (UM Unit-5)

pak studies 9th,pak study notes 9th,9th pak study,مطالعہ پاکستان نہم,9th class pak study long question,9th class pak study,pak stduy 9th ch 5,

مطالعہ پاکستان    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبق نمبر5۔۔۔۔۔۔تحفظ حقوق نسواں

چھیڑ چھاڑ  کرنا ،تیزاب پھینکنا ،گھریلو تشدد ہوتا ہے۔

1

عورتوں پر

مردوں پر

بچوں پر

جانوروں پر

 

اپوا (APWA)ادارہ قائم ہوا۔

2

1940

1945

1949

1950

 

تحریک  حقوق نسواں اور تحریک مساوات نسواں کی بنیاد پڑی۔

3

19ویں صدی

20ویں صدی

21ویں صدی

22ویں صدی

 

حضور ﷺ کی پہلی زوجہ۔

4

حضرت عائشہ

حضرت خدیجہ

حضرت جویریا

حضرت میمونہ

 

VAW کا مطلب ہے۔

5

مردانہ تشدد

نسوانی تشدد

صنفی تشدد

جنگ زدہ کے خلاف تشدد

 

پنجاب تحفظ نسواں تشدد ایکٹ منظور ہوا۔

6

15اگست2016

23مارچ2015

24فروری2015

4فروری2015

 

انسداد تشددمراکز برائے خواتین قائم کیے جائیں گے۔

7

ملکی سطح پر

شہری سطح پر

صوبائی سطح پر

ضلعی سطح پر

 

نسوانی تشدد کا ارتکاب ممکن ہے۔

8

تمام کے ذریعے

اجنبی کے ذریعے

شوہر کے ذریعے

خواتین کے ذریعے

 

پنجاب میں شادی کی قانونی عمر ہے۔

9

لڑکے18اورلڑکیاں16سال

لڑکے اور لڑکیوں کی16سال

لڑکے اور لڑکیوں کی18سال

لڑکے اور لڑکیوں کی14سال

 

ہیلپ لائن کا نمبر جو نسوانی تشدد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

10

1010

1068

1043

1023

 

۔۔۔۔۔۔۔تشدد صنفی تشدد کی ایک قسم ہے۔

11

انسانی

حیوانی

نسوانی

جسمانی

 

وہ عمل جس میں جسمانی،دماغی یا جنسی نقصانات شامل ہیں،وہ ہے:

12

نسوانی تشدد

جسمانی تشدد

حیوانی تشدد

انسانی تشدد

 

تشدد  کا ارتکاب عام طور پر اس وقت ہوتا ہے جب جھگڑے کے حل کے لیے کوئی۔۔۔۔۔۔موجود نہ ہو۔

13

انسان

متبادل طریقہ

وجود

راستہ

 

عام جگہوں پر جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں کا یکساں حق ہے۔

14

انسان اور حیوان

بچہ اور بچی

چھوٹ اور بڑے

مرد اور عورت

 

نسوانی حقوق میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حقوق شامل ہیں۔

15

سماجی اور قانونی

رحمانی اور شیطانی

انسانی اور ایمانی

نفسانی اور زنانی

 

وہ پہلی خاتون جس نے عورتوں کے حقوق کی وکالت کی:

16

اندرا گاندھی

بیگم روبینہ

فاطمہ جناح

بیگم لیاقت علی

 

پاکستان میں عورتوں کے حوالے سے ۔۔۔۔۔۔۔کا دن منایا جاتا ہے:

17

13فروری

12فروری

11فروری

10فروری

 

کوہ صفا اور مروا کے درمیان دوڑیں:

18

حضرت زہرہ

حضرت فاطمہ

حضرت زینب

حضرت حاجرہ

 

                                  KEYS

 

جانوروں پر..1

2..1945

22ویں صدی..3

حضرت جویریا..4

 

نسوانی تشدد…5

24فروری6.2015

ضلعی سطح پر…7

خواتین کے ذریعے…8

 

لڑکے18اورلڑکیاں16سال..9

10..1043

نسوانی…11

نسوانی تشدد…12

 

متبادل طریقہ…13

مرد اور عورت…14

سماجی اور قانونی…15

فاطمہ جناح…16

 

 

12فروری..17

حضرت حاجرہ…18

 

 

مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں۔

 

 

اقوام متحدہ کے مطابق نسوانی تشدد کون سا عمل ہے؟

س1

 

 

لوگوں کے مطابق تشدد کب وقوع پزیر ہوتا ہے؟

س2

 

 

قیام پاکستان کے وقت عورتوں کو کون سے حقوق دیے گئے؟

س3

 

 

اللہ تعالیٰ کے ہاں مرد عورت کیا ہیں ؟

س4

 

 

پنجاب میں کم عمر کی شادی پر پابندی کا ایکٹ 2015تحریر کریں ۔

س5

 

 

 کیا ہے؟  DWPOS

س6

 

 

"تشدد "اور "نسوانی تشدد"کی اصطلاحات بیان کریں۔

س7

 

 

یہ دلیل غلط کیوں ہے جس کے مطابق تشدد زدہ خاتون کا اپنا قصور ہوتا ہے؟

س8

 

 

نسوانی تشدد میں مجرم اور ستم زدہ کون ہوتے ہیں؟

س9

 

پنجاب تحفظ نسوانی تشدد ایکٹ2016کے تحت کون کون سے جرائم آتے ہیں؟

س10

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تفصیل سے لکھیں۔

اسلام میں عورت کا کیا مقام ہے؟قرآن و حدیث کی روشنی میں مثالیں دیکر واضح کریں۔

سوال1

نسوانی تشدد کے متعلق عوامی رائے کا تجزیہ کریں۔

سوال2

پنجاب تحفظ نسواں تشدد ایکٹ2016کے نمایاں خدوخال کیا ہیں؟ بیا ن کریں۔

سوال3

انسداد تشدد مراکز برائے خواتین میں کون کون سی سہولیات میسر ہیں؟وضاحت کریں۔

سوال4

No comments: