|
مطالعہ پاکستان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبق نمبر5۔۔۔۔۔۔تحفظ حقوق نسواں |
||||
|
چھیڑ چھاڑ کرنا ،تیزاب پھینکنا ،گھریلو
تشدد ہوتا ہے۔ |
1 |
|||
|
عورتوں پر |
مردوں پر |
بچوں پر |
جانوروں پر |
|
|
اپوا (APWA)ادارہ قائم ہوا۔ |
2 |
|||
|
1940 |
1945 |
1949 |
1950 |
|
|
تحریک حقوق نسواں اور تحریک مساوات نسواں
کی بنیاد پڑی۔ |
3 |
|||
|
19ویں صدی |
20ویں صدی |
21ویں صدی |
22ویں صدی |
|
|
حضور ﷺ کی پہلی زوجہ۔ |
4 |
|||
|
حضرت عائشہ |
حضرت خدیجہ |
حضرت جویریا |
حضرت میمونہ |
|
|
VAW کا مطلب ہے۔ |
5 |
|||
|
مردانہ تشدد |
نسوانی تشدد |
صنفی تشدد |
جنگ زدہ کے خلاف تشدد |
|
|
پنجاب تحفظ نسواں تشدد ایکٹ منظور ہوا۔ |
6 |
|||
|
15اگست2016 |
23مارچ2015 |
24فروری2015 |
4فروری2015 |
|
|
انسداد تشددمراکز برائے خواتین قائم کیے جائیں
گے۔ |
7 |
|||
|
ملکی سطح پر |
شہری سطح پر |
صوبائی سطح پر |
ضلعی سطح پر |
|
|
نسوانی تشدد کا ارتکاب ممکن ہے۔ |
8 |
|||
|
تمام کے ذریعے |
اجنبی کے ذریعے |
شوہر کے ذریعے |
خواتین کے ذریعے |
|
|
پنجاب میں شادی کی قانونی عمر ہے۔ |
9 |
|||
|
لڑکے18اورلڑکیاں16سال |
لڑکے اور لڑکیوں کی16سال |
لڑکے اور لڑکیوں کی18سال |
لڑکے اور لڑکیوں کی14سال |
|
|
ہیلپ لائن کا نمبر جو نسوانی تشدد کے لیے
استعمال کیا جا سکتا ہے۔ |
10 |
|||
|
1010 |
1068 |
1043 |
1023 |
|
|
۔۔۔۔۔۔۔تشدد صنفی تشدد کی ایک قسم ہے۔ |
11 |
|||
|
انسانی |
حیوانی |
نسوانی |
جسمانی |
|
|
وہ عمل جس میں جسمانی،دماغی یا جنسی نقصانات
شامل ہیں،وہ ہے: |
12 |
|||
|
نسوانی تشدد |
جسمانی تشدد |
حیوانی تشدد |
انسانی تشدد |
|
|
تشدد کا
ارتکاب عام طور پر اس وقت ہوتا ہے جب جھگڑے کے حل کے لیے کوئی۔۔۔۔۔۔موجود نہ ہو۔ |
13 |
|||
|
انسان |
متبادل طریقہ |
وجود |
راستہ |
|
|
عام جگہوں پر جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں کا یکساں حق
ہے۔ |
14 |
|||
|
انسان اور حیوان |
بچہ اور بچی |
چھوٹ اور بڑے |
مرد اور عورت |
|
|
نسوانی حقوق میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حقوق شامل ہیں۔ |
15 |
|||
|
سماجی اور قانونی |
رحمانی اور شیطانی |
انسانی اور ایمانی |
نفسانی اور زنانی |
|
|
وہ پہلی خاتون جس نے عورتوں کے حقوق کی وکالت
کی: |
16 |
|||
|
اندرا گاندھی |
بیگم روبینہ |
فاطمہ جناح |
بیگم لیاقت علی |
|
|
پاکستان میں عورتوں کے حوالے سے ۔۔۔۔۔۔۔کا دن
منایا جاتا ہے: |
17 |
|||
|
13فروری |
12فروری |
11فروری |
10فروری |
|
|
کوہ صفا اور مروا کے درمیان دوڑیں: |
18 |
|||
|
حضرت زہرہ |
حضرت فاطمہ |
حضرت زینب |
حضرت حاجرہ |
|
|
KEYS |
|
|||
|
جانوروں پر..1 |
2..1945 |
22ویں صدی..3 |
حضرت جویریا..4 |
|
|
نسوانی تشدد…5 |
24فروری6.2015 |
ضلعی سطح پر…7 |
خواتین کے ذریعے…8 |
|
|
لڑکے18اورلڑکیاں16سال..9 |
10..1043 |
نسوانی…11 |
نسوانی تشدد…12 |
|
|
متبادل طریقہ…13 |
مرد اور عورت…14 |
سماجی اور قانونی…15 |
فاطمہ جناح…16 |
|
|
|
12فروری..17 |
حضرت حاجرہ…18 |
|
|
|
مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں۔ |
||||
|
|
|
اقوام متحدہ کے مطابق نسوانی تشدد کون سا عمل
ہے؟ |
س1 |
|
|
|
|
لوگوں کے مطابق تشدد کب وقوع پزیر ہوتا ہے؟ |
س2 |
|
|
|
|
قیام پاکستان کے وقت عورتوں کو کون سے
حقوق دیے گئے؟ |
س3 |
|
|
|
|
اللہ تعالیٰ کے ہاں مرد عورت کیا ہیں ؟ |
س4 |
|
|
|
|
پنجاب میں کم عمر کی شادی پر پابندی کا ایکٹ
2015تحریر کریں ۔ |
س5 |
|
|
|
|
کیا ہے؟ DWPOS |
س6 |
|
|
|
|
"تشدد "اور "نسوانی تشدد"کی
اصطلاحات بیان کریں۔ |
س7 |
|
|
|
|
یہ دلیل غلط کیوں ہے جس کے مطابق تشدد زدہ خاتون
کا اپنا قصور ہوتا ہے؟ |
س8 |
|
|
|
|
نسوانی تشدد میں مجرم اور ستم زدہ کون ہوتے ہیں؟ |
س9 |
|
|
|
پنجاب تحفظ نسوانی تشدد ایکٹ2016کے تحت کون کون
سے جرائم آتے ہیں؟ |
س10 |
||
|
مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تفصیل سے لکھیں۔ |
||||
|
اسلام میں عورت کا کیا مقام ہے؟قرآن و حدیث کی
روشنی میں مثالیں دیکر واضح کریں۔ |
سوال1 |
|||
|
نسوانی تشدد کے متعلق عوامی رائے کا تجزیہ کریں۔ |
سوال2 |
|||
|
پنجاب تحفظ نسواں تشدد ایکٹ2016کے نمایاں خدوخال
کیا ہیں؟ بیا ن کریں۔ |
سوال3 |
|||
|
انسداد تشدد مراکز برائے خواتین میں کون کون سی
سہولیات میسر ہیں؟وضاحت کریں۔ |
سوال4 |
|||
Age of passion. It is an online study platform. Urdu Translation for all classes. Evidence Based and Proven to Work, we use the Most Effective Teaching methods.
- Class 9th>
- ENGLISH
- _Unit-1
- _Unit-2
- _Unit-3
- _Unit-4
- _Unit-5
- _Unit-6
- _Unit-7
- _Unit-8
- _Unit-9
- _Unit-10
- _Unit-11
- _Unit-12
- _Letters
- _Questions & Answers
- _Summaries (Poems)
- _Sentences
- _Urdu Translation
- _Eng. Notes All Units
- _Eng. Notes All Units with Grammar
- BIOLOGY (UM)
- _Unit-1
- _Unit-2
- _Unit-3
- _Unit-4
- _Unit-5
- _Unit-6
- _Unit-7
- _Unit-8
- _Unit-9
- Pak-Studies
- _Unit-1
- _Unit-2
- _Unit-3
- _Unit-4
- _Unit-5
- Physics Notes
- Chemistry Notes
- Bise Punjab
- _Answer Sheet Sample
- _Physics Paper Scheme
- _Chemistry Paper Scheme
- _Biology Paper Scheme
- _Math (Sci) Paper Scheme
Spellings
Showing posts with label 9th class pak study long question. Show all posts
Showing posts with label 9th class pak study long question. Show all posts
Pak-Studies (UM Unit-5)
Subscribe to:
Posts (Atom)